ہوم سیکریٹری پنجاب کیخلاف سابقہ اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

سیشن عدالت لاہور نے نور الامین مینگل کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں ہوا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

مظفرآباد: ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا

مظفرآباد میں ہائی کورٹ سے ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔احمد فرہاد کو تھانا کہوڑی سے رہا کیا گیا، جس کے بعد وہ اسلا م آباد کےلیے روانہ ہوگئے۔آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر مزید پڑھیں

امریکا پر اسٹاپ کلاک جرمانہ، پانچ رنز پنالٹی دینے والا پہلا ملک بن گیا

امریکی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون جونز بھارت کے خلاف میچ میں تین بار ایک منٹ میں اگلا اوور شروع نہ کرسکے جس کی وجہ سے امریکا اسٹاپ کلاک پنالٹی پر جرمانہ پانے والا پہلا ملک بن گیا اور بھارت مزید پڑھیں

دو خواتین کرکٹ سلیکٹرز اسماویہ اور مرینا اقبال فارغ

کراچی:حال ہی میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعدپی سی بی نے دو خواتین سلیکٹرزاسماویہ اقبال اورمرینا اقبال کو فارغ کردیا مزید پڑھیں

امریکا، آئرلینڈ میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں نہ پہنچ سکا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکا اور آئرلینڈ کا اہم ترین بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بلا نتیجہ ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں چار دن میں چار حملے اور مودی کی ’خاموشی‘

اتوار کی شام انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری سے صرف ایک گھنٹہ قبل انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک حملہ ہوا۔ جموں کے رِیاسی ضلع میں ہندو یاتریوں سے بھری بس مزید پڑھیں

امریکہ: فلوریڈا کا جنوبی علاقہ شدید بارشوں اور سیلاب ،ایمرجنسی نافذ

فلوریڈا:امریکی ریاست فلوریڈا کا جنوبی علاقہ اب بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے. مزید بارشیں اور سیلابی صورتحال میں اضافےکا امکان ہے.ھزاروں لوگ علاقوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے گھروں میں محصورہیں.بڑی شاہراہوں کے حصے مزید پڑھیں

بجٹ پیش ہوتے ہی پاک فوج کیخلاف شرپسندوں کا جھوٹا پروپیگنڈا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی شرپسند عناصر نے پاک فوج کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا۔ دفاعی بجٹ کی آڑ میں بےبنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں