مسلم لیگ (ن) کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کل مری میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کا اہم اجلاس محرم الحرام کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ مری میں ہونے والے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5482 خبریں موجود ہیں
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔ امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا مقامی شخص تھا جس کی عمر 20 سال تھی اور مزید پڑھیں
ٹورنٹو( اشرف لودھی سے)وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو اور ڈپٹی وزیراعظم کرسٹی فری کینیڈا ٹورنٹو کے شہر مسی ساگا پارلیمانی سیکرٹری اقرا خالد کے ساتویں باربی کیو کی تقریب میں خصوصی آمد۔وزیر اعظم نےاپنے ہاتھ سے مہمانوں کے لیے بار مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے اپنے زخمی والد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انکے والد امریکا کو بچانے کی جنگ سے کبھی پیچھے نہیں مزید پڑھیں
امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سےخطاب کررہے تھے۔امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں عدم استحکام اور بے یقینی پھیلانے والے عناصر کو بے نقاب کیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی صورتحال، عوام مزید پڑھیں
صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار مری میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا۔تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دھرنے کا اعلان لیاقت باغ سے فیض آباد تک فلسطین مارچ کے اختتام پر کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر افسران کو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے بانی چیئرمین اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں بانی چیئرمین مزید پڑھیں
