امریکا :براؤن یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 8زخمی

پروویڈنس (غیر ملکی خبر ایجنسیاں) امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں براؤن یونیورسٹی کی انجینرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور 8 افرادشدید زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حملہ مزید پڑھیں

شام: داعش حملہ آور کی فائرنگ، 2 امریکی فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

تدمُر، شام (ایجنسیاں)شام کے شہر تدمُر میں گشت کے دوران امریکی اور شامی افواج پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 2 امریکی فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پینٹاگون کے مطابق فائرنگ کا واقعہ داعش کے ایک حملہ مزید پڑھیں

شام میں امریکی حملے میں 3 افراد ہلاک، ٹرمپ کا انتقامی اقدام کا اعلان

دمشق، شام (اے پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں اور ایک امریکی شہری کی ہلاکت کے بعد “شدید ترین جوابی کارروائی” کی جائے گی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی حکام کے مزید پڑھیں

برطانیہ: 2 افغانیوں کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، تارکینِ وطن کا ایشو پھر گرم

لندن(رائٹرز)غیر قانونی طریقے سے چھوٹی کشتی کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 2 افغان باشندوں کے ہاتھوں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد غیر قانونی تارکینِ وطن کو لیکر ایشو ایک بار پھر گرم ہو گیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: گاڑی کی ٹکرسے دو لڑکیوں کی ہلاکت، صلح کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کی ہلاکت کے مقدمے میں فریقین کے درمیان صلح کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

’پلپ فکشن‘ اور ’دی ماسک‘ کےولن پیٹر گرین نیویارک میں مردہ پائے گئے

نیویارک (ایجنسیاں)ہالی ووڈ فلموں پلپ فکشن اور دی ماسک میں یادگار کردار ادا کرنے والے 60 سالہ اداکار پیٹر گرین کو نیویارک سٹی کے علاقے لوئر ایسٹ سائیڈ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس سے مزید پڑھیں

طلاق کے تین دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کیخلاف زیادتی کا مقدمہ خارج

لاہور/بہاولپور (نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ نے طلاق دینے کے تین دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر 12 مزید پڑھیں

نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں اور کمرشل مقدمات پر مؤثر ردعمل کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل اور کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئےاہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56 مزید پڑھیں

میسی کی آمد پر کولکتہ اسٹیڈیم میں شدید بدنظمی، توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کولکتہ (غیر ملکی میڈیا)بھارتی شہر کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد پر ناقص انتظامات کے باعث شدید بدنظمی اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے، جس کے نتیجے میں فٹ بالر مداحوں مزید پڑھیں