لاہور سے کام کے سلسلے میں Hexin Company میں نوکری کیلئےتھائی لینڈ پہنچنے والے ایک اور پاکستانی شہری کو ایئرپورٹ سےاغوا کر لیا گیا ہے.13اکتوبر2024 بروزاتوارپاکستانی شہری نے لاہورسےتھائی لینڈ کیلئے نجی ائیرلائن سے سفرکیاجہاں ایئرپورٹ پرمتعلقہ کمپنی کی گاڑی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2358 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری ہوگی، حکومت اس ادارے کو رکھ نہیں سکتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کا موسم سرما پیکیج مزید پڑھیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز نے شکوہ کیا کہ ہم تو جی دہشت گرد ہیں۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی مزید پڑھیں
پنجاب میں اسموگ کے باعث قائداعظم ٹرافی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔قائداعظم ٹرافی کے گروپ سی کے چوتھے راؤنڈ کے میچز پنجاب کے مختلف شہروں میں کھیلے جارہے تھے، اب ان کا شیڈول بدل دیا گیا ہے۔پنجاب میں اسموگ کی مزید پڑھیں
دبئی:پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کو 0-12 سے آوٹ کلاس کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی مزید پڑھیں
سکاربوسینٹرسےممبرپارلیمنٹ سلمی زاہد نے بتایا ہے کہ خارجہ امور کی کمیٹی کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مطالعے کے دوران، میں نے گلوبل افیئرز کے عہدیداروں سے سوالات کیے اور ان سے یہ باتیں تسلیم کروائیں ہیں.کینیڈا کیلئے آج مزید پڑھیں
جرمنی میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا،جرمن چانسلر اولاف شولزکاکہناہے کہ میں جلد از جلد نئے انتخابات کروانا چاہتا ہوں.ہمیں تاریخ پر سکون سے بات کرنی چاہیے یہ اچھا ہو گا کہ اگر جمہوری پارٹیاں نئی قانون سازی پر مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میچ کے ہیرو حارث رؤف 31 برس کے ہوگئے۔ آسٹریلیا سے میچ میں 9 وکٹ سے فتح کے بعد حارث رؤف کی سالگرہ کی تقریب ہوٹل میں سجائی گئی۔تقریب مزید پڑھیں
مشرقی پنجاب کے مقبول گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر جاری کردی گئی ہے .اسے سدھو کی 58 سالہ ماں چرن کور نے سدھو کے قتل کے 22 ماہ بعد ، مارچ میں جنم دیا تھا. یہIVF مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاہین آفریدی اور ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں