افغان فورسز کی سرحدی چوکیوں پر فائرنگ، پاکستان کا جوابی حملہ، دہشت گرد کیمپس تباہ

پشاور+انگور اَڈہ(ایجنسیاں)پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مبینہ طور پر بلااشتعال فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے جواب میں پاک فوج نے متعدد سرحدی مقامات پر مؤثر اور شدید جوابی کاروائیاں کیں۔ اس صورتحال کے دوران مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)امیربالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ، ملزم کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کر کے کراچی لایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کا عالمی ایونٹ کیلئے اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار

جکارتہ( رائٹرز+اے ایف پی)انڈونیشیا نے غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث وہ رواں ماہ جکارتہ میں ہونے والی عالمی جمناسٹکس چیمپئن شپ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکا، متعدد افراد ہلاک

(ٹینیسی، رائٹرز/اے ایف پی)امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے بک اسنورٹ (Bucksnort) میں بارودی مواد تیار کرنے والی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں رائٹرز اور اے ایف پی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج پیچھے ہٹنے لگی، بے گھر فلسطینی خاندانوں کی آبائی علاقوں میں واپسی شروع

غزہ(الجزیرہ)غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی توثیق کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ پٹی سے اپنی افواج کی واپسی کا آغاز کر دیا ہے جس کے بعد بے گھر فلسطینی خاندان شمالی غزہ کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا لاہور سے مارچ شروع، پولیس سے جھڑپیں، ایک ہلاک، متعدد زخمی

لاہور / اسلام آباد / راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور سے اپنے احتجاجی مارچ کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلام آباد پہنچ کر امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرہ کرنا مزید پڑھیں

ریاست کسی فرد واحد کی خواہش پر قربان نہیں ہوسکتی:ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور (نمائندہ خصوصی) — پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جگہ دی گئی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ٹورنٹو :پی آئی اے کی پروازیں منسوخ، مسافروں کو انتباہ جاری

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) —پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ 12 سے 14 اکتوبر 2025 کے دوران متعدد بین الاقوامی پروازیں طیاروں کی مرمت اور فنی کام کے باعث منسوخ ہوگئی ہیں۔ لاہور، کراچی اور ٹورنٹو کے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے مارچ کو محدود رکھنے کی کوشش سے لاہور میں کشیدگی، جڑواں شہروں میں موبائل انٹرنیٹ بند

لاہور (نمائندہ خصوصی) — تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دارالحکومت کی جانب مجوزہ مارچ کو روکنے کی کوششوں کے باعث جمعرات کے روز لاہور میں کشیدگی دیکھی گئی، جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، ڈونلڈ ٹرمپ اس سال بھی محروم

اوسلو (اے ایف پی/رائٹرز) ناروے کی نوبیل کمیٹی نے جمعہ کے روز وینیزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریا کورینا ماچادوکو سال2025 کا نوبیل امن انعام دینے کا اعلان کیا جس کے ساتھ ہی کئی ہفتوں سے جاری قیاس آرائیاں اختتام مزید پڑھیں