نہ محاذ چھوڑا اور نہ ہی مذاکرات کا راستہ ترک کیا:صدر مسعود پزشکیان

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے نہ محاذ چھوڑا ہے اور نہ ہی مذاکرات کا راستہ ترک کیا ہے۔اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کی اولین ترجیح ملک کی سلامتی مزید پڑھیں

جنگ بندی مسودے میں لبنان سمیت تمام علاقوں کو شامل کیا جائیگا:امیر سعید ایروانی

نیویارک(روسی خبر ایجنسی)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے، تاہم ابھی کسی حتمی اتفاق رائے تک نہیں پہنچا مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم افراد پاکستان اور آزاد کشمیر کے داخلی معاملات سے دور رہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق دیے گئے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کالعدم تنظیموں کے حامی مزید پڑھیں

فلپائن میں 7.8 شدت کے زلزلے اور سونامی سے کم از کم 35 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

داؤاؤ( ایسوسی ایٹڈ پریس، غیر ملکی میڈیا)فلپائن کے جنوبی حصے میں پیر کی صبح آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور سمندری زلزلے اور اس کے بعد سونامی کی لہروں کے باعث کم از کم 35 افراد ہلاک جبکہ 200 سے مزید پڑھیں

چین اور شمالی کوریا کو اسٹریٹیجک تعاون مزید مضبوط بنانا چاہیے:شی جن پنگ

پیانگ یانگ( چینی سرکاری میڈیا)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور شمالی کوریا کو اپنے اسٹریٹیجک تعاون کو مزید مضبوط بناتے ہوئے خودمختاری اور سلامتی کے مشترکہ مفادات کا بھرپور تحفظ کرنا چاہیے۔ چینی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے

اسلام آباد( پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی)پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے گورو ارجن دیو جی کی برسی کی سالانہ تقریبات میں شرکت کیلئے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق گورو ارجن دیو مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے: فضل الرحمان

پشاور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے اور وہاں مسلح گروپس سرگرم ہیں۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اتحادی حکومت کا امکان

گلگت بلتستان(اے پی پی، بی بی سی)گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اتحاد کے تحت نئی حکومت بننے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ممکنہ معاہدے کے تحت مزید پڑھیں

نیتن یاہو ایران کیخلاف جنگ کی صورت میں خود کو اکیلا پائیں گے:ٹرمپ

واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بی بی سی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو واضح الفاظ میں پیغام دیا ہے کہ وہ نہ تو نئی جنگ چاہتے ہیں اور نہ ہی کسی مزید پڑھیں