جے یو آئی کا آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابا صدیق کو باندرہ میں ان کے بیٹے کے دفتر مزید پڑھیں

رانااشرف کا ایس پی رائوطاہراور ڈاکٹرفضل الرحمٰن کے اعزازمیں عشائیہ

معروف کاروباری اورسماجی شخصیت رانااشرف نے پنجاب پولیس کے ایس پی رائوطاہراورمیڈیکل آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرگوجرانوالہ ڈاکٹرفضل الرحمٰن کے اعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا۔عشائیہ میں حکومت پاکستان کے ترجمان چودھری جاویدگجر،معروف کاروباری شخصیت چودھری اسحاق ،SKANS ACCOUNTINGکےمنیجنگ ڈائریکٹر عامرقریشی،میاں ندیم نے شرکت مزید پڑھیں

کیلگری:معروف پنجابی شاعر وارث شاہ کی یاد میں شاندارتقریب کا انعقاد

کیلگری: اک شام وارث شاہ کے نام کے حوالے سے شاندار پروگرام کا انعقاد صوفی گلو کار حسنین اکبر کی دلوں کو چھو لینے والی پرفارمنس سے شائقین جھوم اٹھے. کینیڈا کے شہر کیلگری میں معروف پنجابی شاعر وارث شاہ مزید پڑھیں

پاک فوج کی کیمبرین ٹیم نے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول 24 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

لندن :پاک فوج کی کیمبرین ٹیم نے ویلز کے علاقے بریکن بیکنز ماؤنٹینز میں 4 سے 13 اکتوبر 2024 تک منعقد ہونے والے کیمبرین پٹرول 24 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔پاک فوج نے ایکس سی پی 24 میں سب سے مزید پڑھیں

کراچی: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہنگامہ، توڑ پھوڑ، بیلٹ پیپرز کی بوری جلا دی

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 231 کراچی کے 4 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے موقع پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہونے سے قبل نقاب پوش افراد ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر میں گھس مزید پڑھیں

ساحل عدیم اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سندھی قوم کیخلاف نازیبا گفتگو پر ساحل عدیم اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں سندھی قوم کیخلاف نازیبا گفتگو پر ساحل عدیم کیخلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں