دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری

گزشتہ روز دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ کاروبار اور سروسز آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ ایئرلائنز کو درپیش تکنیکی مسائل کے سبب پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا، جس کی مزید پڑھیں

زیادہ کھانے کا مظاہرہ، چینی خاتون لائیو اسٹریمنگ کے دوران چل بسی

چین کی ایک 24 سالہ اسٹریمر پان شیاوٹنگ لائیو اسٹریم کے دوران کھانے کی زیادتی کے باعث انتقال کرگئیں۔ شیاوٹنگ کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ مکبنگ (یعنی ناظرین کی تفریح کے لیے بڑی مقدار میں کھانا کھانے) مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیرمقدم

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان صہیونیوں کے ہاتھوں نسل کشی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی حمایت ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہے، فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔خبر ایجنسی مزید پڑھیں

امریکی میگزین کے سرورق پر ٹرمپ اور جوبائیڈن کی نیم برہنہ تصویر نے نیا تنازع کھڑا کردیا

امریکی میگزین کے سرورق پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جوبائیڈن کی نیم برہنہ تصویر نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ نیویارک میگزین کے صحت سے متعلق کور پیج میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی کمپیوٹر سافٹ ویئر کی مزید پڑھیں

بھارتی کمپنی کے سینئر ایگزیکٹو پر فلائٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام

بھارت کی معروف کپمنی کے 65 سالہ سینئر ایگزیکٹو پر کولکتا سے ابوظبی جانیوالی فلائٹ میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون کی جانب سے جندال اسٹیل کے سینئر مزید پڑھیں

شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کےمطابق سال 2024 کے 6 ماہ میں داعش نے شام اورعراق میں 153 حملوں کا دعویٰ کیا، رواں سال شام اورعراق میں مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی غزہ میں پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے عارضی اسپتال کے قیام کی مخالفت

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے عارضی اسپتال کے قیام کی مخالفت کی ہے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایسے ممالک مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کے علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کے علاقوں پر جاری اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے۔ علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔ دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف مزید پڑھیں

یورپین یونین کی اسرائیلی اسمبلی میں فلسطینیوں کیلئے ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظوری کی مذمت

یورپین یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے انکی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے یاد دلایا ہے کہ دو ریاستی حل ہی امن کا ضامن ہے۔ اس حوالے سے یورپین مزید پڑھیں