نیویارک (نمائندہ خصوصی/بی بی سی)قطر کے دارالحکومت دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات عشائیے پر ہوئی جس میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری فوری طور پر بند کریں اور یوکرین میں جنگ بندی کیلئےماسکو پر سخت معاشی پابندیاں عائد کریں۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چارلی کرک کے قتل کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ بڑے مزید پڑھیں
برازیلیا(رائٹرز/نمائندہ خصوصی)برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی جائر بولسونارو کو 2022 کے انتخابات میں شکست کے بعد اقتدار میں رہنے کیلئے بغاوت کی سازش اور جمہوریت کو کمزور کرنے کے جرم میں 27 مزید پڑھیں
پیرس (اے ایف پی) فرانس میں 2026 کے بجٹ میں مجوزہ سخت اقدامات کے خلاف ملک گیر مظاہرے پھوٹ پڑے، جن میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے “ہر چیز روک دو” مزید پڑھیں
اناپولس، میری لینڈ (ایجنسیاں) – امریکا کے شہر اناپولس میں واقع یونائیٹڈ اسٹیٹس نیول اکیڈمی کو جمعرات کو دھمکیاں موصول ہونے کے بعد مکمل طور پر لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ امریکی بحریہ کے ترجمان لیفٹیننٹ نوید لیمار نے تصدیق مزید پڑھیں
نیو یارک (اقوام متحدہ) – اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر کیے گئے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے، تاہم اپنے بیان میں اسرائیل کا براہِ راست ذکر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن نے اپنے خودکار اسپیڈ انفورسمنٹ (ASE) پروگرام کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق پروگرام نے رفتار میں نمایاں کمی، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد میں اضافہ اور محفوظ سڑکوں کو یقینی بنایا ہے۔ مزید پڑھیں
یروشلم (نیٹ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے قطر میں حماس کی قیادت پر اسرائیلی حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے امریکی آپریشن سے تشبیہ دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
غزہ سٹی – (الجزیرہ)غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ وحشیانہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ حملوں میں شدت آتی جارہی ہے اور صرف آج صبح سے اب تک مزید پڑھیں
