چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ کے قریبی علاقوں میں متعدد ٹرین سروس عارضی معطل کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1831 خبریں موجود ہیں
برمنگھم برطانیہ: برطانیہ کے شہر برمنگھم سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیرانصاف بن گئیں۔ شبانہ محمود نے قرآن پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانيہ کی پہلی مزید پڑھیں
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی پزیرائی کرنا مہنگا پڑا گیا۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کینیڈین وزیرِ اعظم کی نیک نیتی پر سوال کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ حال ہی میں مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی پرستار نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ 14 جولائی کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے مزید پڑھیں
بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا سابق چپڑاسی کروڑ پتی نکلا۔ چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ روپے برآمد ہوئے۔اس انکشاف کے بعد مرکزی بینک نے شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، اس کی اہلیہ اور وزیراعظم مزید پڑھیں
رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب ہوگئیں۔ رابرٹا میٹسولا نے 699 ووٹوں میں سے 562 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کی مدمقابل دی لیفٹ گروپ کی اسپین سے تعلق رکھنے والی ایرینے مونٹیرو مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک مزید پڑھیں
میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سے جاری بارشوں کے بعد سے اب تک تقریباً 200 مگر مچھ مختلف علاقوں میں داخل مزید پڑھیں
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کا ذمہ دار مرنے والوں میں سے ایک شخص ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر سب کی مزید پڑھیں
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی جے پی) نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ سی پی جے نے کہا کہ 14 جولائی کو صحافی ملک حسن زیب کو قتل کیا گیا۔ پروگرام ڈائریکٹر سی مزید پڑھیں