کینیڈا کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 2.6 ملین ڈالر کی امداد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں حالیہ شدید سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے 2.6 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس امداد کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شیلٹر، صاف پانی مزید پڑھیں

اسپین نے اسرائیل پر اسلحہ پابندی سمیت سخت اقدامات کا اعلان کر دیا

میڈرڈ (اے ایف پی) اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کو کھلی نسل کشی قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات کے ایک جامع پیکیج کا اعلان کر دیا۔ لا مونکلوآ (وزیراعظم ہاؤس) سے مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرِاعظم فرانسوا بیرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر برطرف

پیرس (اے ایف پی) — فرانس کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم فرانسوا بیرو کی حکومت کو صرف نو ماہ بعد اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد وہ عہدے سے برطرف ہوگئے۔ اس فیصلے نے صدر ایمانوئل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم

غزہ(رائٹرز) — اسرائیلی فوج نے نئی زمینی کارروائی سے قبل غزہ شہر کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خان یونس کے علاقے المواسی منتقل ہوجائیں، جسے ’انسانی ہمدردی کا زون‘ قرار دیا جا مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی، وزرا کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی

کٹھمنڈو(رائٹرز) — نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اویلی نے کرپشن مخالف پرتشدد احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ملک میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف مظاہروں کے دوران 19 افراد ہلاک اور 100 سے زائد مزید پڑھیں

روس کی یوکرینی گاؤں پر بمباری میں 23 افراد ہلاک، 18 زخمی

کیف(سی این این/اے ایف پی) — یوکرینی حکام کے مطابق مشرقی ڈونیٹسک علاقے کے دیہی گاؤں یارووا میں روسی فضائیہ کی بمباری سے کم از کم 23 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اس حملے مزید پڑھیں

غزہ : امداد لے جانیوالے گلوبل صمود فلوٹیلا پر مبینہ ڈرون حملہ، تیونس کی تردید

تیونس(الجزیرہ/اے ایف پی) — غزہ کے محصور عوام کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا (جی ایس ایف) نے الزام عائد کیا ہے کہ اُس کی مرکزی کشتی کو تیونس کی بندرگاہ سیدی بوسعید پر اسرائیلی ڈرون نے نشانہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد مختص کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اقوام متحدہ/رائٹرز )— اقوام متحدہ نے پاکستان میں جاری تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوری امدادی سرگرمیوں کیلئے50 لاکھ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم اقوام متحدہ کے مرکزی ایمرجنسی ریسپانس فنڈ (CERF) سے مزید پڑھیں

امریکا کا قطر کو حملے کی اطلاع دینے کا دعویٰ، دوحہ نے تردید کردی

دوحہ/واشنگٹن(رائٹرز/الجزیرہ) — اسرائیلی فضائی حملے کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان اختلافی بیانات سامنے آگئے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکا نے قطر کو حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، تاہم قطر نے اس مزید پڑھیں