اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت متعدد ہلاک

دوحہ( رائٹرز/الجزیرہ/اے ایف پی) — قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا، تاہم سینئر رہنما خلیل الحیہ محفوظ رہے، لیکن ان کے بیٹے ہمام اور ایک قریبی معاون جاں بحق ہو مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 11 زخمی،حملہ آور مارے گئے

مقبوضہ بیت المقدس( رائٹرز) —مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے رامات جنکشن پر فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، دونوں حملہ آور بھی جوابی کارروائی میں مارے گئے۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی ایمبولینس سروس نے مزید پڑھیں

نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ‘جنریشن زی’ کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک

کٹھمنڈو (رائٹرز/اے این آئی) — نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر حکومتی پابندی کے خلاف نوجوانوں کے بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں اکثریت کھونے کے بعد جاپان کے وزیرِاعظم کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

ٹوکیو (اے ایف پی) — جاپان کے وزیرِاعظم شیگرو اِشیبا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا جب اُن کی جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) ایوانِ بالا کے انتخابات میں بدترین مزید پڑھیں

جاپان میں نئی قیادت کے انتخاب کا عمل غیر معمولی طور پر پیچیدہ ہوگیا

ٹوکیو (رائٹرز) — وزیرِاعظم شیگرو ایشیبا کے استعفے کے اعلان کے بعد دنیا کی چوتھی بڑی معیشت جاپان میں نئی قیادت کے انتخاب کا عمل غیر معمولی طور پر پیچیدہ ہوگیا ہے۔ حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پربڑا فضائی حملہ، دفاتر میں آگ ، چار افراد ہلاک

کیف ( نمائندہ خصوصی،اے ایف پی) — روس نے اتوار کی صبح یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا، جس میں چار افراد ہلاک جبکہ دارالحکومت کیف میں سرکاری دفاتر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ یوکرینی مزید پڑھیں

دعوت اسلامی آسٹریا کے زیر اہتمام فیضان مدینہ ویانامیں میلاد النبیﷺ کا اجتماع

ویانا(محمد عامر صدیق سے) دعوت اسلامی آسٹریا کے زیر اہتمام میلاد النبیﷺ کا جلوس فیضان مدینہ ویانا 10 ڈسٹرکٹ سے نکالا گیا جو مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا واپس فیضان مدینہ آکر ختم ہوا، جلوس میں آسٹریا بھر کے چھوٹے مزید پڑھیں

بھارت: جین مذہب کی تقریب میں قیمتی سونے کا ’کلش‘ چوری

نئی دہلی (بھارتی میڈیا/نمائندہ خصوصی) بھارتی دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی لال قلعہ کے احاطے میں جاری جین مذہبی تقریب کے دوران بڑی سیکیورٹی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ ایک شخص جین پجاری کے بھیس میں اسٹیج تک پہنچنے میں کامیاب مزید پڑھیں

مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش رُک گئی:امریکی میڈیا

یروشلم/واشنگٹن (رائٹرز/اے ایف پی) امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سخت وارننگ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش فی الحال روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں