ٹرمپ پر حملے کے بعد ایلون مسک کی ’آئرن مین‘ سوٹ تیار کرنے کی خواہش

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ٹیک ٹائیکون ایلون مسک نے ’آئرن مین‘ اسٹائل کا دھاتی آرمر سوٹ تیار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ٹیسلا اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی، امریکا کا اظہار تشویش

پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اس حوالے سے حکومتی بیانات دیکھے ہیں۔ یقیناً مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار بنالیا

امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر جے ڈی وینس کا تعلق ریاست اوہائیو سے ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان مزید پڑھیں

ری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا

ری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔ ملواکی شہر میں ری پبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن جاری ہے جس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کریں گے۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

آج کے پُرتشدد واقعے میں میرے والد اور دیگر متاثرین کے لیے آپ کی محبت اور دعاؤں کا شکریہ: ایوانکا ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے بعد ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کا بیان سامنے آ گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد ایوانکا ٹرمپ نے اپنے بیان میں سیکرٹ سروس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے دوران بہادر فوٹو گرافرز نے جان کی پرواہ نہ کی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے دوران جرأت مند فوٹو گرافرز نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی لگنے اور اس کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرکا ٹرمپ کو فون، نیک تمناؤں کا اظہار کیا

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کرکے قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔ برطانوی حکام کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے حملے میں ہلاک شخص کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ برطانوی حکام کا مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی پر اقوام متحدہ کی 15 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش

کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی 15 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں افغان طالبان کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے، مزید پڑھیں