ٹرمپ پر حملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔امریکی ادارے پینٹاگون کے مطابق ٹرمپ پر حملہ آور ہونے والے تھامس کروکس کے گھر سے بم بنانے کا سامان ملا ہے۔پینٹاگون مزید پڑھیں

ترک صدر کی ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت، مؤثر انداز میں تحقیقات کی جائیں، اردوان

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت جاری ہے جہاں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بھی سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انقرہ سے صدر اردوان نے کہا کہ امید ہے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی، کپواڑہ میں 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے مزید پڑھیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ناقابل قبول اور افسوسناک ہے، گورنر پنسلوینیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ پر گورنر پنسلوینیا نے کہا کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ناقابل قبول اور افسوسناک ہے۔ گورنر پنسلوینیا جوش شاپیرو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ہلاک 50 مزید پڑھیں

ٹورنٹو: پارلیمانی سیکرٹری اقرا خالد کی باربی کیو تقریب،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی خصوصی آمد

ٹورنٹو( اشرف لودھی سے)وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو اور ڈپٹی وزیراعظم کرسٹی فری کینیڈا ٹورنٹو کے شہر مسی ساگا پارلیمانی سیکرٹری اقرا خالد کے ساتویں باربی کیو کی تقریب میں خصوصی آمد۔وزیر اعظم نےاپنے ہاتھ سے مہمانوں کے لیے بار مزید پڑھیں

والد امریکا کو بچانے کی جنگ سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ٹرمپ جونیئر

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے اپنے زخمی والد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انکے والد امریکا کو بچانے کی جنگ سے کبھی پیچھے نہیں مزید پڑھیں

ریلی کے دوران فائرنگ ، ٹرمپ زخمی ہوئے ہیں، امریکی میڈیا

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سےخطاب کررہے تھے۔امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں

نیپالی وزیرِاعظم پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

نیپال کے وزیراعظم پشپا کمل دہل پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اعتماد کا ووٹ جیتنے کے لیے کم از کم 138 اراکین کی حمایت درکار تھی، نیپالی وزیرِاعظم نے 275 مزید پڑھیں