جاپان: خفیہ معلومات کا اسکینڈل، 200 سے زائد اہلکار برطرف،نیول چیف مستعفی

جاپان میں خفیہ معلومات کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد 200 سے زائد اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔ اس حوالے سے جاپانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ تقریباً 220 اہلکاروں کو برطرفی سے لے کر رسمی سرزنش تک مزید پڑھیں

نائجیریا: اسکول کی عمارت گرنے سے 22 طلبہ ہلاک، 130زخمی

نائجیریا کی ریاست پلیٹیو میں دورانِ امتحان اسکول کی عمارت گرنے کے نتیجے میں 22 طلبہ ہلاک جبکہ 130 زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکول کی عمارت زمین بوس ہونے کے دوران اس میں تقریباً 1000 طلبہ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کو ’بالک بدھی‘ کہنا مودی کو مہنگا پڑگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما راہول گاندھی کو ’بالک بدھی‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ’بیل بدھی‘ سوشل میڈیا مہم چھیڑ دی۔ کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ میں نریندر مزید پڑھیں

غزہ میں کم عمر فلسطینی وی لاگر نے اسرائیلی مظالم دنیا کو دکھا دیے

غزہ میں کم عمر فلسطینی وی لاگر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کے بعد تباہ حال بستی کی صورت حال سے متعلق دنیا کو بتادیا۔ اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا سیف زون کے پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، تازہ وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے المواسی پناہ مزید پڑھیں

نیٹو، چین کا مقابلہ کرنے کیلئےایشیائی شراکت داروں سے تعلقات استوار کرنے کا خواہاں

نیٹو، چین کا مقابلہ کرنے کیلئےایشیائی شراکت داروں سے تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں سربراہی اجلاس کے اختتام پر نیٹو رہنماؤں نے روس کی جنگ کے ’فیصلہ کن سہولت‘ کار کے طور پر چین کو تنقید کا مزید پڑھیں

برطانوی جیلوں میں گنجائش ختم، 40 فیصد سزا کاٹنے والوں کی رہائی کا فیصلہ

برطانیہ اور ویلز کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں۔ جیلوں میں جگہ بنانے کیلئے حکومت نے 40 فیصد سزا کاٹنے والے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 40 فیصد سزا مکمل والے قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

امریکا :جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں اور بھلکڑ پن کے عادی ، زبان بھی پھسلنے لگی

امریکا کے 81 سالہ صدر جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں کرنے اور بھلکڑ پن کے عادی ہوگئے اور ان کی زبان بار بار پھسلنے لگی ہے۔ جو بائیڈن جو اپنی غائب دماغی اور خرابی صحت کی خبروں کے ساتھ رواں مزید پڑھیں

کورونا سے اب بھی دنیا میں روزانہ کتنی اموات ہو رہی ہیں؟ اقوام متحدہ کا ہولناک انکشاف

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں اب بھی ایک ہفتے میں 1700 (یومیہ لگ بھگ 250) اموات ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبرئیس مزید پڑھیں