نیپال میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں دو مسافر بسیں پہاڑی تودوں کی زر میں آکر دریا میں جا گریں جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ ضلع چتوان میں پیش آیا۔ ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1816 خبریں موجود ہیں
حماس نے ‘قومی غیر جانبدار’ حکومت کو غزہ پر حکومت کرنے کی تجویز دے دی۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران کا کہنا ہے کہ گروپ نے تجویز پیش کی ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ صہیونی فوج نےشجاعیہ کو ملبےکا ڈھیر بنا دیا جب کہ رفح اور خان یونس میں بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ نصیرات کیمپ میں گھرپربمباری میں تین مزید پڑھیں
بھارت میں سرکاری اسکول کے ہاسٹل میں 9 طالبات کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں سرکاری اسکول کے ہاسٹل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 9 طالبات کو سوتے مزید پڑھیں
ماسکو: روس میں مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت ہنگامی امور کے مطابق سخوئی سپرجیٹ 100 طیارہ مرمت کے بعد آزمائشی پرواز پر تھا کہ ماسکو کے قریب مزید پڑھیں
فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے جمعہ کے روز متنازعہ قانون سازی کی جس کے تحت محافظوں کو مخصوص حالات میں سرحد پر پناہ کے متلاشیوں کو واپس جانے کی اجازت ہوگی۔ یہ قانون سازی فن لینڈ کی مشرقی سرحد کے مزید پڑھیں
لندن: پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنان کا پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پر تشدد مظاہرہ .مظاہرین نے افغان پرچم اٹھا رکھے تھے، ہائی کمیشن کی عمارت پر حملے کی کوشش .اس موقع پر موجود پاکستانی شہری نے روکا اور پاکستان مزید پڑھیں
ناروے نے یوکرین کو روسی حملوں کے دفاع کے لیے ایف 16 جنگی طیارے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ناروے کے وزیر اعظم یوناس گہر ستورے نے روس اور یوکرین کے مابین ہونے والی جنگ میں یوکرین کو ایف سولہ مزید پڑھیں
ٹیولپ صدیق کو برطانیہ کا سٹی منسٹر مقرر کر دیا گیا۔بلومبرگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹیولپ صدیق کو برطانیہ کا سٹی منسٹر مقرر کیا گیا ہے جو مالیاتی خدمات کے شعبے کی نگرانی کی ذمہ دار وزیر ہیں۔ 41سالہ مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازع کے بعد یورپی ممالک ماسکو کے خلاف ہیں لیکن ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے روس کو ناقابل تسخیر قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے ایک انٹرویو میں ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے مزید پڑھیں