ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا— امریکی میڈیا

واشنگٹن (نیویارک ٹائمز رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی کے باعث اپنا مجوزہ دورہ بھارت منسوخ کر دیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

موریطانیہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 49 تارکین وطن ہلاک، 100 لاپتہ

نوآکشوط(اے ایف پی) موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے کے دلخراش واقعے میں 49 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تقریباً 100 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی کوسٹ گارڈ کے مطابق اب تک 17 افراد مزید پڑھیں

کیوبیک حکومت کا عوامی مقامات پر عبادات پر پابندی کا بل زیر غور

کیوبیک(نامہ نگار) حکمران جماعت کوالیژن ایونیر کیوبیک (Coalition Avenir Quebec) کی حکومت عوامی مقامات پر عبادات کرنے پر پابندی کیلئےقانون سازی پر غور کر رہی ہے۔ سیکولرازم کے وزیر ژاں-فرانسوا روبیرژ نے کہا”کیوبیک کے وزیرِاعلیٰ نے مجھے سیکولرازم کو مزید مزید پڑھیں

ترکیہ کا بڑا اعلان: اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات اور فضائی راستے ختم

انقرہ(ایجنسیاں)ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارتی اور معاشی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید پڑھیں

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بل گیٹس کا پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث تباہی سے نمٹنے کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کردیا۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان مزید پڑھیں

2 ماہ سے 5 سال تک جاری رہنے والی جنگ کیلئے تیاری رکھنا ہوگی: بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی(ایجنسیاں) — بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کی نوعیت اتنی تیزی سے بدل رہی ہے کہ بھارت کو ایسی کسی بھی جنگ کیلئےتیار رہنا ہوگا جو دو ماہ سے لے کر مزید پڑھیں

چین کا امریکا اور روس کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

بیجنگ(اے ایف پی) چین نے امریکا اور روس کے ساتھ سہ فریقی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے مذاکرات میں شمولیت کو ’’غیر حقیقت پسندانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان مزید پڑھیں

امریکا میں غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(اے ایف پی )ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام کی مدت پر سخت نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ملک میں قانونی امیگریشن کو مزید محدود کرنے کی تازہ کوشش ہے۔ مزید پڑھیں

ناروے: زیرِ حراست ملزم کا اوسلو میں مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

اوسلو(اے ایف پی/نمائندہ خصوصی) ناروے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ 18 سالہ نوجوان، جسے ایک ایتھوپین نژاد سماجی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، اُس نے اوسلو کے قریب واقع ایک مسجد پر حملے کی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 18 افراد ہلاک، یورپی یونین و برطانیہ کا سخت ردعمل

کیف/ماسکو(سی این این/نمائندہ خصوصی) یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر روس نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بڑا فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مرنے مزید پڑھیں