سمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہ گئے۔ سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔برطانوی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

سعودی عرب میں موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار ہوگئی ہے۔ سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن مزید پڑھیں

روس کے توانائی تعاون کی وجہ سے بھارت مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہے، مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہیں لیکن روس اور بھارت کے توانائی تعاون کی وجہ سے بھارت مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہے اور مزید پڑھیں

سنگاپور: بھارتی نژاد بار کے مالک کو کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے پر قید کی سزا

سنگاپور میں بھارتی نژاد بار کے مالک کو لڑکی سے زیادتی کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ راج کمار بالا کو 17 سالہ لڑکی سے زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 13 مزید پڑھیں

طالبان نے گھروں پر رہنے پر مجبور خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیں

طالبان نے ان خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں جنہیں 2021 میں طالبان حکومت کے آنے کے بعد گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جو خواتین دفتر نہیں جاتیں انکی مزید پڑھیں

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر اولاف شولزاتحادی نیٹو کی 75 ویں سالگرہ میں شرکت کے لئے واشنگٹن روانہ

جرمنی،کالسروے(شوکت گورایہ) جرمن چانسلر وزیر خارجہ اور ڈیفنس منسڑ کے ہمراہ دفاعی اتحاد نیٹو کی 75 سالگرہ میں شرکت کے لیے واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں.نیٹو اپنی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے اسی سلسلہ میں جرمنی کے چانسلر اولاف شولز، مزید پڑھیں

سمندری طوفان بیرل ٹیکساس کے شہر ھیوسٹن سے ٹکراگیا، 1300 سے زائد پروازیں منسوخ

سمندری طوفان بیرل ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ھیوسٹن سے ٹکراگیا.محکمہ موسمیات کےمطابق بیرل نے ٹیکساس-لوزیانا کی سرحد کے قریب بیک وقت تین مزیدطوفانوں کاسامناہے.طوفان کا مرکز ہیوسٹن سے 55 میل شمال میں واقع ہے اور 14 میل مزید پڑھیں