روس کا کیف سمیت دیگر شہروں پر بڑا میزائل حملہ، 29 شہری ہلاک

روس نے دن کے اوقات میں یوکرین پر بڑا حملہ کیا ہے۔ دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں میں روس نے میزائل حملے کیے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں 29 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ادھر یوکرینی مزید پڑھیں

انڈیا:ممبئی میں موسلا دھار بارش، نظام زندگی درہم برہم، بہار میں بجلی گرنے سے 12 افراد ہلاک

بھارتی شہر ممبئی میں 6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے کچھ ٹرینیں منسوخ کر دی مزید پڑھیں

میکسیکو میں ٹریننگ کے دوران نیوی کا کیڈٹ پیراشوٹ نہ کھلنے کی وجہ ہلاک

میکسیکو میں ٹریننگ کے دوران نیوی کا کیڈٹ فضا سے جمپ لگاتے ہوئے پیراشوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے گر کر ہلاک ہوگیا۔نوجوان کیڈٹ ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیراشوٹ خراب ہوگیا، جس مزید پڑھیں

10سالہ فلسطینی شیف ریناد عطالہ عزم و ہمت کی مثال بن گئی

جنگ کی دہشت سے بچنے اور مایوس فلسطینیوں میں امید کی کرن جگانے کی کوشش کرتی ہنستی مسکراتی 10سالہ فلسطینی شیف ریناد عطالہ عزم و ہمت کی مثال بن گئی۔ ریناد عطالہ ناموافق حالات میں بھی خوشی خوشی نت نئی مزید پڑھیں

پیرس: پاکستان پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن ,پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

پیرس ( ایاز محمود سے)گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں کسی بھی ملک میں سیاسی پناہ کے حامل افراد اور اللیگل افراد کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کے خلاف پیرس میں مزید پڑھیں

یونان میں اب ملازمین کو ہفتے میں 5 کے بجائے 6 دن کام کرنا پڑے گا

یونان میں نئے حکومتی اقدام کے تحت اب ملازمین کو ہفتے میں 5 کے بجائے 6 دن کام کرنا پڑے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق 24 گھنٹے کام کرنے والی صنعتوں اور کمپنیوں پر ہو گا۔غیر ملکی مزید پڑھیں

کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں

کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم لز ٹرس مزید پڑھیں

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواربڑی تعداد میں کامیاب

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریباً 242 خواتین امیدواروں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ مزید پڑھیں

برطانیہ: مسلمان آبادی والے علاقوں میں لیبر پارٹی کے امیدواروں کے ووٹوں میں کمی

برطانیہ کے انتخابات میں لیبر پارٹی جیت تو گئی لیکن وہ مسلمان اکثریت والے علاقوں سے نہ جیت سکی اور نہ ہی زیادہ ووٹ حاصل کرسکی۔برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی کئی آزاد امیدواروں نے لیبر پارٹی کے امیدواروں مزید پڑھیں