واشنگٹن/اوٹاوا (ایجنسیز) امریکہ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی نرم لکڑی (Softwood Lumber) پر عائد ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد مجموعی شرح 35 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی محکمہ تجارت نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے جج شبیر احمد اواتی، جو اپنی ایمانداری، دیانت داری اور شفاف فیصلوں کیلئےجانے جاتے ہیں، ریٹائرمنٹ کے موقع پر ساتھی عملے کی جانب سے بھرپور محبت اور عزت افزائی کے ساتھ رخصت ہوئے۔ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں
وینکوور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا کے پاس دنیا کی ضرورت کا سامان موجود ہے اور ہم اسے مزید برآمد کرنے کیلئےتیار ہیں۔ وینکوور کی بندرگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت نے امریکا کو عندیہ دیا ہے کہ مجوزہ ٹیرف معاہدے کے پیشِ نظر وہ روس سے تیل کی درآمدات میں کمی کرنے پر تیار ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق نئی دہلی اس وقت امریکی مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد مجموعی محصولات کی شرح 50 فیصد ہو گئی ہے۔ یہ اقدام بھارت کی روس سے تیل درآمدی مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو میں منگل کے روز بھی فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بلند رہی، جنگلاتی آگوں کے دھوئیں نے شہر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ فضائی معیار عالمی سطح پر بدترین شہروں میں شمار کیا گیا۔ مزید پڑھیں
کیوبیک(نامہ نگار) کیوبیک میں تعمیراتی تعطیلات کے دوران صرف دو ہفتوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 38 افراد جان کی بازی ہار گئے، جو گزشتہ ایک دہائی کا بدترین ریکارڈ ہے۔ زیادہ تر حادثات انسانی غلطی، خطرناک ڈرائیونگ مزید پڑھیں
اونٹاریو( نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے غزہ میں انسانی بحران کے پیشِ نظر فلسطینی شہریوں کیلئےامدادی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پیر کے روز ایک بڑا ہوائی ڈراپ کیا۔ کینیڈا کی مسلح افواج نے تقریباً 10000کلوگرام امدادی سامان لے جانے والا مزید پڑھیں
کیلیفورنیا (رائٹرز + ویب ڈیسک)ریاست کیلیفورنیا کے وسطی علاقوں میں واقع لاس پاڈریس نیشنل فاریسٹ میں لگنے والی شدید جنگلاتی آگ نے کم از کم 3 افراد کو زخمی کر دیا ہے، جبکہ 800 سے زائد عمارتوں کو خطرہ لاحق مزید پڑھیں
واشنگٹن (رائٹرز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر توانائی کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی تو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو یوکرین میں جنگ بند کرنا پڑے گی۔امریکی نشریاتی ادارے CNBC کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں
