صدر جوبائیڈن کی آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات متوقع.ڈیموکریٹک گورنرز صدر بائیڈن سے اس کے صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے پر گفتگو کرینگے.ڈیموکریٹک پارٹی کی صفوں میں صدر بائیڈن کی صحت سے متعلق خدشات بڑہنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1805 خبریں موجود ہیں
متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کیے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 7 جولائی مزید پڑھیں
ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک کیفے میں ترک شہری نے سعودی سیاحوں کو دھمکایا اور ان کی طرف چاقو بھی لہرایا۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر اسرائیلی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس اسرائیلی فضائی حملے میں 1 ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید ہو گئے۔ مزید پڑھیں
ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے باقاعدہ آغاز سے قبل 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
برطانیہ میں اگلے 5 برس کس کا راج رہے گا برطانوی عوام اس کا فیصلہ کل کرے گی۔ برطانیہ بھر میں 4 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 650 نشتوں کے لیے ساڑھے 4 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں بیٹے کی دوا خریدنے کیلئے گھر سے نکلنے والی ماں کو اژدھا کھا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سائٹبا گاؤں میں 36 سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوائی خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر مزید پڑھیں
برطانیہ کے انتخابات میں صرف ایک روز باقی ہے مگر ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مؤقف کی وجہ سے پاکستانی نژاد افراد کی اکثریت لیبر پارٹی سے دور ہوگئی ہے۔ YouGov کے مزید پڑھیں