اسرائیلی فوج کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر شہید

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر صور کے مضافات میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے مضافاتی قصبے حوش میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرون مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کی روسی ہم منصب پیوٹن سے قازقستان میں ملاقات

ترک صدر رجب طیب اردون کی روسی صدر پیوٹن سے قازقستان میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات آستانا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے سائیڈلائن مزید پڑھیں

زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت مزید پڑھیں

حماس کی فوجی صلاحیتوں کا خاتمہ قریب ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کرنے کے قریب ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں میں شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ خطرناک نظیر قرار دےدیا

امریکی سپریم کورٹ کی طرف سے مجرمانہ کیسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دیے جانے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ مزید پڑھیں

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بہو اور بیٹے کی تصویر شیئر کردی

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بیٹے اور بہو کا پورٹریٹ شیئر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد حسین بن عبداللہ اور ان کی اہلیہ شہزادی رجوہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد بھی ہونے والی مزید پڑھیں