مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے، بارش سے احمد آباد تباہ، سڑک میں سنک ہول بن گیا

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمدد آباد کا تباہ حال انفرااسٹرکچر وزیرِ اعظم مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا نظر آ رہا ہے۔ احمد آبادمیں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں سے معمولاتِ زندگی بری مزید پڑھیں

فرانس کے پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ، انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی تاریخی کامیابی

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد فرانسیسی وزارت داخلہ نے سرکاری نتائج جاری کردیے۔ ان نتائج کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی مزید پڑھیں

سری لنکا: سمندر سے ملی بوتلوں کا نامعلوم محلول پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک

سری لنکا میں سمندر سے ملنے والی بوتلوں کا نامعلوم محلول پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ کولمبو سے مقامی میڈیا کے مطابق 2 ماہی گیروں کی حالت تشویشناک ہے، مقامی میڈیا کے مطابق ماہی گیروں نے شراب سمجھ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینی شہدا کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی میزبانی میں دوحہ میں دو روزہ افغان کانفرنس، طالبان وفد بھی شریک

اقوام متحدہ کی میزبانی میں دوحہ میں دو روزہ افغان کانفرنس جاری ہے، طالبان وفد نے ذبیح اللّٰہ مجاہد کی قیادت میں کانفرنس میں شرکت کی۔ قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی دو روزہ کانفرنس افغان بحران پر اقوام متحدہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں 4 جولائی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ صبح 7 سے رات 10 بجے تک ہوگی

برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ قبل از وقت ہونے والے ان انتخابات کے لیے پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک ہوگی۔ انگلینڈ، شمالی آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور مزید پڑھیں

لیبر پارٹی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی، افضل خان

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما افضل خان کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ غزہ میں مساجد اسپتالوں اور گھروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا مزید پڑھیں

غزہ کے 54 شہری اسرائیلی قید سے رہا، الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد سلمیہ بھی شامل

اسرائیل نے غزہ کے 54 شہریوں کو اسرائیلی جیل سے رہا کردیا۔ تل ابیب سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رہائی پانے والوں میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں