تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، پریس ٹی وی، الجزیرہ)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی، اور کسی کی زیادتی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
دبئی / ابوظبی(بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (DXB) کو عارضی بندش کے بعد دوبارہ مکمل طور پر پروازوں کیلئےکھول دیا گیا ہے۔ اماراتی حکام نے فضائی سیکیورٹی سے متعلق احتیاطی جائزے کے بعد ایئر ٹریفک بحال کرنے کا مزید پڑھیں
تل ابیب،تہران(ایجنسیاں)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جاری جنگ چند دنوں میں ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ باوثوق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکام نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ ایران مزید پڑھیں
ماسکو،تہران(ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کو ’’بے بنیاد اور بلاجواز جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس ایرانی عوام کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔ یہ بیان صدر پیوٹن نے ماسکو میں مزید پڑھیں
ریاض / ابوظہبی / دوحہ(ایجنسیاں)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران کی جانب سے قطر میں العدید ایئر بیس پر کیے گئے میزائل حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری کی مزید پڑھیں
دوحہ/بغداد( رائٹرز، اے ایف پی، ایکسیوس، تسنیم، مہر، پریس ٹی وی، ٹیلی گراف، سی این این)ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کے خلاف ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے قطر اور عراق میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں
ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)بے نظیربھٹوکی 72ویں سالگرہ کے موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدرچودھری جاویدگجرنے اپنے ڈیرے پرشہیدبی بی کی سالگرہ کاکیک کاٹنے کی تقریب کااہتمام کیاجس میں پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے عہدیداران کے علاوہ پاکستان سے گئے ہوئے مہمانوں نےخصوصی طورپرشرکت مزید پڑھیں
تل ابیب / تہران / یروشلم / عمان(رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، تسنیم نیوز، تہران ٹائمز، مہر نیوز ایجنسی)ایران نے امریکا کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی۔ تل ابیب، مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے ہمراہ ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایک وسیع فضائی اور بحری کارروائی کے ذریعے ایران کا ایٹمی پروگرام مزید پڑھیں
پیرس، برلن، لندن(ایجنسیاں)امریکا کی جانب سے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد یورپ کے تین بڑے ممالک — فرانس، جرمنی اور برطانیہ — نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم مزید پڑھیں
