طیارہ حادثہ: ملاوی کے نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل مزید پڑھیں

یورپی یونین کا غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل قرارداد منظور کرنے کا خیرمقدم

یورپی یونین نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 کو منظور کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے 31 مئی کو اعلان کردہ جنگ بندی کی نئی تجویز کی حمایت کی ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش مسی ساگا کی مئیر منتخب

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش کو مسی ساگا کی میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔کیرولین پیرش مسی ساگا شہر کی 50 سالہ تاریخ کی 5ویں مئیر ہیں۔ پیرش، مسی ساگا میں سابق سٹی کونسلر بھی ہیں.ان کو 43,091 ووٹوں مزید پڑھیں

سعودی عرب: حج سے قبل سیکورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ

مکہ مکرمہ:سعودی عرب میں حج سے قبل سیکورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کیا.مکہ مکرمہ میں سعودی وزارت داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے بیٹے کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا گیا

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ ولمنگٹن کی عدالت نے ہنٹر بائیڈن کے خلاف نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق مزید پڑھیں