وزیر اعظم سےپریمیئراسمتھ کی ملاقات،البرٹنز کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

البرٹا(نامہ نگار)البرٹا کی پریمیئر ڈینیئل اسمتھ نے کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی سےملاقات کے بعد کہا کہ تیل اور گیس کے اخراج کی حد کو ختم کرنا البرٹا کے وفاقی حکومت سے اہم مطالبات میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں

مہاجرین کےعالمی دن پر یونان کی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے اور واک

ایتھنز (نامہ نگار)مہاجرین کے عالمی دن 21 مارچ کے موقع پر ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے یونان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور این جی اوز نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نسلی امتیاز کے خلاف واک بھی کی گئی۔ مزید پڑھیں

برامپٹن:پارکنگ قوانین کے نفاذ کو مضبوط بنانے کیلئے جرمانے بڑھا دیےگئے

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر پارکنگ کے ضوابط پر عمل درآمد اور عوامی تحفظ کو بہتر بنانے کیلئےمؤثر اقدامات کر رہا ہے۔ 38 اضافی بائی لا آفیسرز اور دو معاون عہدوں کی بھرتی کے بعد، شہر نے اپنے ایڈمنسٹریٹو مزید پڑھیں

بھارتی طیارے میں مسلمان مسافر مردہ حالت میں پایا گیا

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی ایئر لائن کی نئی دہلی سے لکھنؤ جانے والی پرواز کے دوران مسافر کی اچانک موت واقع ہو گئی، جس کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز (AI2845) میں مزید پڑھیں

نوجوان نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خود سرجری کرکے 11 ٹانکے لگالیے

دہلی(نامہ نگار)بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب و غریب واقعے میں نوجوان نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خود سرجری کرکے 11 ٹانکے لگالیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان نے پیٹ کے درد کو دور کرنے کیلئے خود سرجری کرنے کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی محکمہ تعلیم کو ’ختم‘ کرنے کے آرڈر پر دستخط

واشنگٹن(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔یہ امریکا میں دہائیوں پرانا مطالبہ ہے جس کے تحت تعلیمی اداروں کو وفاقی حکومت سے آزاد ریاستوں کے تحت چلایا جانا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

طالبان نے قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے میں امریکی شہری کو رہا کردیا

کابل(نامہ نگار) امریکی سفیر ایڈم بوہلر اور طالبان حکام کے درمیان براہ راست مذاکرات کے بعد طالبان نے دو سال سے زائد عرصے سے افغانستان میں قید امریکی شہری کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

ہیترُو ایئرپورٹ بند: مغربی لندن میں الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد پروازیں معطل

لندن(نمائندہ خصوصی) دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ایئرپورٹ کو برقی سب اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی کے باعث آج دن بھر کیلئے بند کردیا گیا ہے، ایئرپورٹ کی بندش سے 1300 فلائٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ائیر کینیڈاکی 16کے قریب فلائیٹس مزید پڑھیں

غزہ: صہیونی فورسز کی آج بھی سحری کے وقت بمباری، بچوں سمیت مزید 71 فلسطینی شہید

غزہ(نامہ نگار) غزہ کے شمالی اور جنوب میں سحری کے وقت اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 71 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں مزید پڑھیں