نیتن یاہو اٹلی آئے تو گرفتار کر لیں گے: اطالوی وزیر دفاع

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اٹلی نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ملک آمد پر گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے کہا کہ اٹلی مزید پڑھیں

انڈیا کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی پرمقدمہ

انڈیا کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکہ میں اپنی ایک کمپنی کا ٹھیکہ حاصل کرنے کیلئے25 کروڑ ڈالر کی مزید پڑھیں

محمد بن سلمان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیلئے فنڈز استعمال کا الزام

ہیومن رائٹس واچ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پھر ان خلاف ورزیوں کو چھپانے کیلئے خودمختار پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کا استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے ’دنیا مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر بین البرّ اعظمی بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا

ماسکو: روس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یوکرین پر بین البرّ اعظمی بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا ہے۔روئٹرز کے مطابق یوکرین کی فضائیہ نے کہا ہے کہ ماسکو نے یوکرین پر جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے مزید پڑھیں

امریکا نیتن یاہو اور وزیر دفاع گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ تسلیم نہیں کرتا

واشنگٹن: امریکا نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر خاموشی توڑ دی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ امریکا نیتن مزید پڑھیں

یوکرین کا برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن یوکرین کو امریکی میزائلوں سے بھی مزید پڑھیں

911 کالز کے انتظار کے وقت میں مزید کمی اور نئے اقدامات کا اعلان

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) پولیس ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن اور پیل ریجن کے چیئرمین و پولیس سروس بورڈ کے سربراہ نینڈو یانیکا نے اعلان کیا کہ 2024 میں 911 کالز کے مزید پڑھیں

“کینیڈا کی حکومت اچھی، اچھی تنخواہ والی ملازمتیں پیدا کر رہی ہے:سونیا سدھو

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)ہماری حکومت کینیڈا کو سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے ایک بہترین منزل بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔ ہم اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں پیدا کر رہے ہیں، متوسط طبقے کو مضبوط بنا رہے ہیں، اور کینیڈین ورکرز کو مزید پڑھیں

روسی حملے کا خطرہ: یوکرین میں امریکا سمیت کئی یورپی ممالک کے سفارتخانے بند

یوکرین کے امریکی میزائلوں کے استعمال کے بعد روس کی جانب سے جوابی حملے کا خطرہ ہے اور اسی کے پیشِ نظر امریکا سمیت کئی یورپی ممالک نے کیف میں اپنے سفارتخانے بند کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں

کیف:روس نے لانگ رینج میزائل حملے پر مغرب کو سنسنی خیز پیغام دے دیا

کیف: یوکرین کی جانب سے روس کے اندر لانگ رینج میزائل حملے پر ولادیمیر پیوٹن کے وزیر خارجہ نے مغرب کو تیسری عالمی جنگ پر مبنی ایک سنسنی خیز پیغام دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی مزید پڑھیں