دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر: پیوٹن نے نئی ایٹمی پالیسی پر دستخط کر دیے

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترمیم شدہ نئی ایٹمی پالیسی پر دستخط کر دیے، جس کے بعد خدشہ ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر آ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر دلادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

روس نے ایٹمی حملے کے بعد جوہری تابکاری سے بچنے کی تیاری کرلی

ماسکو : روس نے ایٹمی حملہ کے بعد جوہری تابکاری سے محفوظ رکھنے والی موبائل بم پناہ گاہوں کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کردیا، جسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک باآسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز مزید پڑھیں

جوبائڈن کا یوکرین کیلئے اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں دینے کا بڑا اعلان

امریکی صدر جوبائڈن کا یوکرین کیلئےلونگ رینج میزائل حملوں کے بعد اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں دینے کا بڑا اعلان کردیا.ترجمان پوٹن کاکہناہے کہ امریکہ براست یوکرین ، روس جنگ میں کود پڑا ہے۔امریکی صدربائڈن کا بڑا فیصلہ ، بڑا یو مزید پڑھیں

غیرقانونی مقامات سے سڑک عبور کرنے پر 10 ہزار درہم جرمانہ ہوگا

ابوظبی : متحدہ عرب امارات میں پیدل چلنے والے ہوشیاراور خبردار ہوجائیں.غیرقانونی مقامات سے سڑک عبور کرنے پر 10 ہزار درہم یعنی ساڑھے 7 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا. متحدہ عرب امارات میں پیدل چلنے پر نئی قانون سازی پر غور مزید پڑھیں

یونیفور سی این کے ممبران پورے کینیڈا میں کام کی جگہوں پر ہڑتال کے ووٹ ڈالیں گے

مونٹریال(نمائندہ خصوصی) کینیڈین نیشنل ریلوے (سی این ریل) میں کام کرنے والے یونیفور کونسل 4000 اور مقامی 100 اراکین 18 نومبر سے پورے کینیڈا میں کام کی جگہوں پر ہڑتال کے ووٹ ڈالیں گے۔ “ہمارے اراکین کی اجتماعی آواز ایک مزید پڑھیں

کنگ چارلس کی رہائش گاہ سے 2 گاڑیاں فلمی انداز میں چوری

ونڈزر : برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی رہائش گاہ ونڈسر کیسل سے دو گاڑیاں چوری کرلی گئیں، چور تیز رفتار گاڑی سے مرکزی دروازہ توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ مزید پڑھیں

نیویارک میں 3 افراد کو مارنے کے بعد خون میں لت پت قاتل چاقوؤں سمیت گرفتار

نیویارک: نیویارک میں 3 افراد کو مارنے کے بعد خون میں لت پت قاتل کو دو چاقوؤں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے تین افراد کو موت مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا غریب ممالک کیلئےورلڈ بینک کو 4 بلین ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے غریب ممالک کیلئے ورلڈ بینک کو 4 بلین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔روئٹرز کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے پیر کو بتایا کہ امریکی صدر نے دنیا کے غریب ترین مزید پڑھیں

تارکین وطن امریکی تاریخ کی بڑی بے دخلی کیلئے تیار ہو جائیں

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دیا ہے کہ اب امریکی تاریخ میں غیر قانونی تارکین وطن کی سب سے بڑی بے دخلی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر مزید پڑھیں