ڈنمارک کی حسینہ وکٹوریہ کجرتھیل ویگ نے’’مس یونیورس 2024‘‘ کا تاج پہن لیا

میکسیکو سٹی میں ہونیوالے مس یونیورس کے مقابلے میں 21 سالہ خوبرو حسینہ نے تمام ممالک کی امیدواروں کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مس یونیور کا 73 واں مقابلہ میکسیکو سٹی کے ایرینا سی ڈی ایم ایکس مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر 145 فضائی حملے، حزب اللہ ترجمان سمیت درجنوں شہید

بیروت: دہشتگرد اسرائیل نے لبنان میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 145 فضائی حملے کر کے درجنوں شہریوں کو شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حالیہ اسرائیلی حملوں میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے مزید پڑھیں

بھارت : چھ لاشیں ملنے کے بعد حالات بے قابو، کرفیو نافذ، وزراکے گھروں پرحملے

امپھال : بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مسلسل تشدد کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا اور انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست نی پور کی وادی امپھال میں میتی قبیلے کے مزید پڑھیں

’امریکی میڈیا نے ایلون مسک سے ایرانی مندوب کی ملاقات کی جھوٹی خبر پھیلائی‘

تہران: ایران نے ایلون مسک سے اپنے مندوب کی ملاقات کی تردید کر دی ہے۔روئٹرز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے روز سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں تہران کے ایلچی مزید پڑھیں

کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کا اعلان

کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے نو منتخب امریکی صدر کو یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ مذاکرات کی میز مزید پڑھیں

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی لیما میں اہم ملاقات

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی لیما میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب مزید پڑھیں

’فوسل فیول پیدا کرنے والے ممالک آستین کے سانپ ہیں‘ کوپ 92 میں احتجاج

باکو: آذربائیجان میں جاری کوپ 29 اجلاس کے دوران سماجی تنظیم نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے فوسل فیول پیدا کرنے والے ممالک کو آستین کے سانپ قرار دیا۔ آذربائیجان میں جاری کوپ ٹوئنٹی نائن میں سماجی تنظیموں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

امتحان میں ناکام طالب علم پر جنون سوار، چاقو زنی سے 8 افراد ہلاک 17 زخمی

بیجنگ: چین میں چاقو زنی کا ہفتے بھر میں دوسرا بڑا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 8 ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں امتحان میں ناکامی کے بعد طالب علم پر جنون سوار ہو گیا، مزید پڑھیں