نئی دہلی:عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کر گئے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر حسین سان فرانسسکو امریکا میں اسپتال میں زیر علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ لیجنڈ طبلہ نواز استاد اللّٰہ رکھا مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز، ہالی اور بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کئی اداکار شریک ہیں۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم فیسٹیول کے مزید پڑھیں

اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیق قتل ہو گئے: گرفتار شوٹر کا انکشاف

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیق کے قتل کیس میں نیا انکشاف سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بابا صدیق قتل کیس کی تفتیش کے دوران مزید پڑھیں

طلاق کی افواہیں :ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن ایک ساتھ

بھارت سمیت سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان علیحدگی کی خبریں کئی ماہ سے زیرِ گردش ہیں۔اس حوالے سے کئی لوگ متعدد دعوے بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

اغواء کرنیوالوں نے 20 لاکھ روپے مانگے، 8 لاکھ دیکر رہا ہوا: سنیل پال

بھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال نے اپنے اغواء کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغواء کاروں نے 20 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ بحفاظت گھر پہنچنے کے بعد انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ اور ان کے بوائے فرینڈ ٹریوس کیلسی منگنی کرنے کے خواہشمند

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کے بوائے فرینڈ ٹریوس کیلسی منگنی کرنے کے خواہشمند ہیں تاہم دونوں کو اس حوالے سے کوئی جلدی نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں شخصیات منگنی کرنے کے حوالے سے جلدی نہیں کر مزید پڑھیں

دبئی:احسن خان کی بھارتی شاعر و گیت نگار جاوید اختر سے ملاقات

پاکستان کی فلموں اور ٹی وی کے نامور اداکار احسن خان کی معروف بھارتی شاعر و گیت نگار جاوید اختر سے دبئی میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر احسن خان نے کہا کہ ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں میں مزید پڑھیں