عامر خان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم پر ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بعد اب ان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنید خان مزید پڑھیں

نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ کی اداکارہ نور مالابیکا داس نے خود کشی کر لی

بالی ووڈ کی معروف ہیروئن کاجول کے ساتھ نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل نور مالابیکا داس ممبئی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نور مزید پڑھیں

وجے سیتھوپتی پریس میٹ کے دوران جذباتی ہوگئے

بھارت کے باصلاحیت اداکار وجے سیتھوپتی فلم مہاراجا کی پریس میٹ کے دوران جذباتی ہوگئے۔ تامل اسٹار وجے سیتھوپتی بھارت سمیت دنیا بھر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، وہ ٹیلنٹ سے بھرپور اداکار ہیں، جو لاکھوں فلم بینوں کے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کا سابق بوائے فرینڈ بھی ان کے حق میں بول پڑا

بھارتی سیاستدان اور بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ گزشتہ دنوں پیش آنیوالے واقعے نے فلم انڈسٹری کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی لیڈی کانسٹیبل مزید پڑھیں

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ نے تصاویر بنوانا چھوڑ دیا تھا:رپورٹ

ناصرف اپنی شاندار اداکاری بلکہ میڈیا میں اپنے اہلِ خانہ کا دفاع کرنے کے حوالے سے مشہور شاہ رخ خان بیٹے کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے ہی ناراض ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران ہاشمی کیساتھ کام کی پیشکش ہوئی تھی: سونیا حسین کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی مزید پڑھیں

بیٹی نے رنگت کے غیرذمہ دارانہ تبصرے کے باعث تیراکی چھوڑ دی تھی، ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ انکی بیٹی نیتارا نے ایک رشتہ دار کے رنگت سے متعلق غیرذمہ دارانہ تبصرے کی وجہ سے تیراکی ترک کردی تھی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار مزید پڑھیں