ممبئی:73 سالہ ہدایتکار33سالہ اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ممبئی(بھارتی میڈیا) بھارتی فلم انڈسٹری کی 33 سالہ اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 73 سالہ فلم ہدایتکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ممبئی میں اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ فلم ہدایتکار نے فلم کے حوالے سے بات چیت کے مزید پڑھیں

گجنی اور لگان سے شہرت پانیوالے نامور بھارتی اداکار پردیپ راوت انتقال کر گئے

ممبئی(بھارتی میڈیا، خبر ایجنسیاں) فلم گجنی اور لگان سمیت متعدد کامیاب فلموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے معروف بھارتی اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پردیپ راوت کینسر کے عارضے مزید پڑھیں

21واں ٹی ڈی موزیک فیسٹیول،صنم ماروی کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) کمیونٹی آرٹس انیشی ایٹو (سی سی اے آئی) کے زیرِ اہتمام 21واں سالانہ ٹی ڈی موزیک جنوبی ایشیائی ثقافتی میلہ ہفتے کے روز اپنے دوسرے اور آخری روز بھی بھرپور جوش و خروش کے مزید پڑھیں

لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کا کام مکمل ہو چکا: نصیرالدین شاہ

ممبئی(شوبز خبر رساں ادارے) بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے متعدد لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز قبول کرنے سے انکار کر دیا، کیونکہ ان کے نزدیک ایسے اعزازات یہ تاثر دیتے مزید پڑھیں

رقص کی شوٹنگ کے دوران راشمیکا مندانا کولہے کی شدید چوٹ کا شکار، 6 ہفتے آرام کا مشورہ

ممبئی(شوبز خبر رساں ادارے) بھارتی اداکارہ راشمیکا مندانا رقص کے ایک مشکل منظر کی شوٹنگ کے دوران کولہے کی شدید چوٹ کا شکار ہوگئیں، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں چھ ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

مسی ساگا میں 21ویں’ٹی ڈی موزیک فیسٹیول‘کا شاندار آغاز

ویبھَو گپتا، دہلی ٹو ڈبلن، علی کاظمی سمیت متعدد فنکاروں کی پرفارمنس، صنم ماروی آج اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) کمیونٹی آرٹس انیشی ایٹو (سی سی اے آئی) کے زیرِ اہتمام 21واں سالانہ مزید پڑھیں

معروف اداکار و موسیقار خالد نظامی کا کراچی میں انتقال، نمازِ جنازہ آج ہوگی

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکار، موسیقار اور کامیڈین خالد نظامی کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق خالد نظامی گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر عثمانیہ مسجد، مزید پڑھیں

بی ٹی ایس کے ٹورنٹو کنسرٹس سے قبل راجرز اسٹیڈیم میں انتظامات بہتر بنانے کا اعلان

ٹورنٹو: (سی بی سی)جنوبی کوریا کے معروف کے-پاپ گروپ بی ٹی ایس اگست میں ٹورنٹو میں دو کنسرٹس کرنے جا رہا ہے، جو ایک دہائی سے زائد عرصے بعد شہر میں ان کی پہلی پرفارمنس ہوگی۔ کنسرٹس راجرز اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں