صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سوالیہ نشان بن گئی

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب ٹخنے کی انجری کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلئےکرکٹ سے دور ہوگئے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز تھرڈ مین پر فیلڈنگ کے دوران اوپنر بیٹر مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ: جسپریت بمراہ انجری کے اسکین کیلئے اسپتال پہنچ گئے

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جسپریت بمراہ آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے دوسرے دن لنچ کے بعد انجری کے اسکین کیلئےسڈنی گراؤنڈ سے اسپتال کیلئےروانہ ہوئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمراہ پانچ میچوں میں بھارت کی مزید پڑھیں

’یہ 10ویں نمبر کے بیٹر کی طرح کھیل رہا ہے‘ بمراہ نے کونسٹاس کا مذاق اُڑا دیا

بھارتی ٹیم کے کپتان جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی اوپنر بیٹر سیم کونسٹاس کا مذاق اڑا دیا۔آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس نے میلبرن ٹیسٹ میں ڈیبیو پر نصف سنچری اسکور کی اور بھارتی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پاکستان کے 3 وکٹوں پر 64 رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پاکستان نے پہلی اننگز میں تین وکٹیں گنوا کر 64 رنز بنالئے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے روز کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 میں فرنچائزز کا ریٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے آئندہ سیزن 9 کیلئےری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز: دفاعی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللّٰہ شفیق، زمان خان، مزید پڑھیں

ریکلٹن اور باووما کی سنچریاں، جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں پر 316 رنز بنالئے

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے ریکلٹن اور کپتان باووما کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

اوپننگ بیٹر صائم ایوب انجری کےباعث کیپ ٹاؤن ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہونے والے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے ریکلٹن اور کپتان باووما کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں مزید پڑھیں