مسی ساگا :ناصرشاہ اورمحمد شعیب کا پاکستان فارورڈ 60+ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) پاکستان فارورڈ 60+ کرکٹ ٹیم کے دورہ کینیڈا کے موقع پر اوپن مائیک کیفے اینڈ کوزین مسی ساگا میں ٹیم کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان سے آئے ہوئے 25 مزید پڑھیں

پاکستان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ کا پومسے ایونٹ جیت لیا

میزبان پاکستان نے تین گولڈ میڈلز حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کوریا نے 2 اور ایران نے ایک گولڈ حاصل کیا، ایونٹ کے اختتام پر صدر ایشیئن تائیکوانڈو یونین مسٹر سانگ جن کم اور چیئرمین پاکستان تائیکوانڈو مزید پڑھیں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لزبن (رائٹرز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر آئندہ سیزن ان کے فٹبال کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ایک فیشن میگزین کو دیے مزید پڑھیں

لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد، کلاسیک مسٹری اور اعوان چوائس کامیاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، مجموعی طور پر 5 ریسز ہوئیں، جشن آزادی کپ میں کلاسیک مسٹری جبکہ انڈیپنڈنس کپ میں اعوان چوائس نے کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

میلبرن:پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

میلبرن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 3-1 سے شکست دے کر ٹائٹل مزید پڑھیں

ایمسٹلوین:ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابرہوگیا

ایمسٹلوین (نمائندہ خصوصی) ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کے درمیان پول ڈی کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے تیسرے منٹ میں عبدالرحمان کے فیلڈ گول مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ باسط علی کی اہلیہ کے مطابق انہیں انجیوپلاسٹی کے لیے اسپتال لایا گیا ہے اور مزید پڑھیں

آٹھویں ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ ایشیئن ریجن کا آج سے لاہور میں آغاز

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی ورلڈ کلاس ایونٹ میں ریکارڈ 38 ممالک اور 869 ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں، ایونٹ کے انعقاد میں تعاون پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سمیت تمام اداروں کے مشکور ہیں: کرنل وسیم احمد جنجوعہ مزید پڑھیں

کینیڈا اسپیشل اولمپکس میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے منفرد صحت اقدام

کیلگری (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے اسپیشل اولمپکس سمر گیمز 2026ء میں ذہنی و نشوونما معذوری رکھنے والی خواتین کھلاڑیوں کی صحت کیلئے منفرد اقدام متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت انہیں درست سائز کی اسپورٹس برا مفت فراہم کرنے مزید پڑھیں