کینیڈین ہاکی ٹیم کا جنوری یا فروری میں دورہ پاکستان متوقع

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی اور کینیڈین ہاکی فیڈریشن کے صدر کے درمیان گزشتہ شام اہم اور مثبت تفصیلی گفتگو ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے تعلقات مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ ہاکی مزید پڑھیں

ایمسٹیلوین:ہاکی ورلڈکپ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست

ایمسٹیلوین (نمائندہ خصوصی) ہاکی ورلڈکپ کے پول ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دے دی، ایمسٹیلوین کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم نے چاروں کوارٹرز میں کھیل پر اپنی گرفت مزید پڑھیں

برامپٹن سپر لیگ کرکٹ میں پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی کمیونٹیز کی بھرپور شرکت

برامپٹن (اشرف خان لودھی سے) برامپٹن سپر لیگ کرکٹ کے تحت شاندار کرکٹ مقابلوں کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں

عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ عاقب نے برطانیہ میں شادی کرلی

لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ عاقب برطانیہ میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی اہلیہ اور مصنفہ فرزانہ عاقب نے بیٹی عقبہ کی شادی کی چند تصاویر مزید پڑھیں

اکشے پانڈے،افتخار خان اورمرتضیٰ جوئیہ کا کونسل آف کینیڈا ماسٹرز کرکٹ کے اعزاز میں عشائیہ

جارج ٹاؤن (اشرف خان لودھی سے)اکشے پانڈے،افتخار خان اورمرتضیٰ جوئیہ کا کونسل آف کینیڈا ماسٹرز کرکٹ کے اعزاز میں عشائیہ اور آئی ایم سی اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں‌ تقریب مرتضیٰ جوئیہ کے فارم ہاؤس پر منعقد مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر ابھشیک پورل زیادتی اور دھمکیوں کے مقدمے میں گرفتار

کولکتہ (بھارتی میڈیا) بھارتی کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے ابھشیک پورل کو ایک میڈیکل طالبہ کی شکایت پر زیادتی، مجرمانہ دھمکیوں اور دیگر سنگین الزامات کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

لزبن:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی

لزبن (غیر ملکی میڈیا) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو اپنے اپنے سماجی رابطوں کے ذرائع پر تصاویر شیئر کرکے مزید پڑھیں

برامپٹن: موسم خزاں کےتعطیلاتی کیمپس کیلئے رجسٹریشن 24 اگست سے شروع ہوگی

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کے موسم خزاں کے تفریحی پروگراموں اور سرمائی تعطیلاتی کیمپس کیلئے رجسٹریشن 24 اگست سے شروع ہوگی، جبکہ تمام پروگراموں کی تفصیلات 10 اگست سے آن لائن دیکھی مزید پڑھیں

افتخارخان کاپاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کمیونٹی اور کرکٹ شخصیات کی شرکت

مسی ساگا(باباعرفان ملک سے) پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم کی کینیڈا آمد کے موقع پر معروف کرکٹ پروموٹر اور لاہوری فلیم کے میزبان افتخار خان کی جانب سےمقامی ریسٹورنٹ میں ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب مزید پڑھیں