شیخ حسینہ کے پروگرام میں شرکت، شکیب الحسن کی کرکٹ میں واپسی کے امکانات ختم

ڈھاکا(غیر ملکی میڈیا) بنگلادیشی حکومت نے سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات مسترد کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن نے معزول اور مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک میڈیا مزید پڑھیں

ایشین ویمن نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

ہانگ کانگ(اسپورٹس ڈیسک) ایشین ویمن نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنی مہم کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جاپان کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف شروع سے ہی مزید پڑھیں

ٹرینیڈاڈ:پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ ٹرینیڈاڈ سے انگلینڈ روانہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ(نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ٹرینیڈاڈ سے انگلینڈ روانہ ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

آخری میچ میں جنوبی کوریا کامیاب، ہاکی ٹیسٹ سیریز 1-3 سے پاکستان نے جیت لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا نے پاکستان کو ہاکی سیریز کے آخری میچ میں دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ سیریز میں کامیابی کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آخری میچ میں نوجوان کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

دبئی(ایشین کرکٹ کونسل، خبر ایجنسیاں)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔ اے سی سی کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی دو سابق کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

برسبین(آسٹریلوی میڈیا، خبر ایجنسیاں)ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی دو سابق کھلاڑی، فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ، باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں۔ دونوں نے رواں سال ایرانی حکومت پر تنقید کی تھی۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ مزید پڑھیں

لاہور:پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کینیڈا روانہ

پاکستان کا 17 اگست کو میزبان کینیڈا اور 18 اگست کو جنوبی افریقہ 20 اگست کو آسٹریلیا سے ٹاکرا ہوگا سیمی فائنلز 21 جبکہ فائنل 23 اگست کو کھیلا جائے گا پاکستان کی کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

مسی ساگا:سابق کرکٹر مجمد یوسف کی مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کی اپنا گھر تقریب میں شرکت

تقریب میں پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چودھری جاوید گجر، سابق کرکٹر سہیل تنویر، صہیب مقصود ،اشرف لودھی، ندیم ظفر گوندل، بابا عرفان ملک، فیاض الاسلام، ندیم احمد, توصیف احمد، علی ڈوگر، مرتضی جوئیہ، فراز قریشی، محمد فیصل بھی موجود مزید پڑھیں

پورٹ آف اسپین:دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کامیاب، سیریز 1-1 سے برابر

پورٹ آف اسپین(خبر ایجنسیاں) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 117 رنز مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) پاکستان ہاکی ٹیم نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں بھی جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں