پنجاب کے رانا عرفان نے پہلی علی اصغر ولیکا آل پاکستان سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد مبشر رضا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا مہمان خصوصی چیئرمین پی آئی اے عارف حبیب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ورلڈ ہوم سنوکر کے زیر اہتمام پہلی علی اصغر ولیکا آل پاکستان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء فائنل کے ٹکٹوں کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

نیویارک/بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے ہیں، جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں

فیفا کا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے خلاف سیاسی بینر لہرانے پر تحقیقات کا آغاز

زیورخ (رائٹرز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد فاکلینڈ (مالویناس) سے متعلق سیاسی بینر لہرانے پر ارجنٹینا کے دو کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 47 رنز سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ نیشنل بینک مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل دیکھنے اسٹیڈیم جائیں گے

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل دیکھنے کے لیے اتوار کو نیویارک، نیو جرسی اسٹیڈیم جائیں گے۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ مزید پڑھیں

محمد نواز کو اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سزا، آئی سی سی کا فیصلہ

دبئی (آئی سی سی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز کو اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سزا سنا دی۔آئی سی سی کے مطابق محمد نواز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء: فاتح ٹیم کوخصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں گی

زیورخ (اے ایف پی، فیفا) عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ٹیم کو پہلی مرتبہ روایتی ورلڈ کپ ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی دی جائیں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء: فائنل سے قبل نیویارک میں فضائی آلودگی کا الرٹ جاری

نیویارک (رائٹرز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل سے قبل نیویارک اور نیو جرسی میں فضائی آلودگی سے متعلق ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیویارک اور نیو جرسی کے حکام نے کینیڈا کے جنگلات مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گیری سوبرز انتقال کر گئے

بارباڈوس (رائٹرز/اے ایف پی) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز، المعروف سر گیری سوبرز، 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سر گیری سوبرز کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں ہوتا مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر امریکہ میں میڈ ان پاکستان ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان دنیا کے اُن ممتاز ممالک میں شامل ہے جہاں ہاتھ سے سلے ہوئے اعلیٰ معیار کے فٹبال تیار کیے جاتے ہیں میڈ اِن پاکستان مہم کا مقصد پاکستان کی صنعتی مہارت اور معیاری مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف مزید پڑھیں