ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، فہیم اشرف کی جارحانہ مزید پڑھیں

بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر جیت لیا

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 40.2 اوورز میں 311 رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیں

سلیکشن کی خاطر میں نے آج تک مکمل ریٹائرمنٹ نہیں لی:شعیب ملک

کراچی (پی سی بی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے سلیکشن کے موضوع پر اپنا موقف سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شعیب ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا کرکٹ کی پی سی بی سے نظرثانی کی درخواست

کراچی (سری لنکن میڈیا، پی سی بی)سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی درخواست کر دی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر کھیل کے منہ پر طمانچہ مارا:رکنِ پارلیمنٹ پریانکا چترویدی

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انتہا پسند ہندوتوا تنظیم شیوسینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پریانکا چترویدی نے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔پریانکا چترویدی نے بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

کولمبو :پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےکولمبو پہنچ گئی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےکولمبو پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 4 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ میگا ایونٹ میں پاکستان کا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

سپر سٹار گولفر احمد بیگ کی رشید ڈی۔ حبیب میموریل ٹورنامنٹ جیتنے کی ہیٹرک

احمد بیگ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ پاکستان میں ان کا کوئی مقابل نہیں دور تک، ایم زبیر ایم شبیر، ایم اشفاق اور حمزہ امین کو شکست، چاروں کی مشترکہ دوسری پوزیشن، حمنہ امجد نے خواتین کا ٹائٹل مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بولاوائیو (اسپورٹس ڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکسز مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔بولاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 کے مزید پڑھیں