پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کراچی میں انتقال کر گئے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاطمہ ثناء آج شام 6 بجے دبئی سے کراچی روانہ ہوں گی.فاطمہ ثناء کی جگہ نائب کپتان مزید پڑھیں

ٹورنٹو:ماسٹرزٹیپ بال کرکٹ لیگ کاآغاز13اکتوبرسے ڈوم ملٹن میں ہوگا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈامیں کھیلوں کی ترقی اورخاص کرکرکٹ کے فروغ کیلئے ایک شاندارماسٹرزٹیپ بال کرکٹ لیگ کاآغازکیاجارہاہے ۔معروف کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹوSKANS عامرقریشی اس لیگ کے مین سپانسرہیں ۔اس لیگ میں 14ٹیمیں شرکت کرینگی جبکہ امریکہ سے بھی ایک ٹیم کی مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اعظم، ٹی20 میں ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک درجے مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز مزید پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے اسکاٹ لینڈ، بھارت نے سری لنکا کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے اسکاٹ لینڈ اور بھارت نے سری لنکا کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ جنوبی افریقا نے اسکاٹش ٹیم کو 80 رنز سے ہرا کر گروپ بی مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ:پاکستان نے 4 وکٹ پر 328 رنز بنالئے،شان اور عبداللہ کی سنچریاں

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں