پیرس اولمپکس: آسٹریلیا چار گولڈ میڈلز سمیت 6 میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر سب سے آگے

پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا نے چار گولڈ میڈلز سمیت 6 میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر برتری حاصل کرلی۔ میزبان فرانس دوسرے جبکہ جاپان و جنوبی کوریا کا مشترکہ طور پر تیسرا نمبر ہے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں

K2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما 7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما کیزویاہیرایڈے اورناکاجیما7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر ولی اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس:’خواتین جس طرح کا چاہیں لباس کا انتخاب کریں: آسٹریلوی مسلم باکسر ٹینا رحیمی

پیرس اولمپکس میں آسٹریلوی اولپمک دستے میں شامل مسلم باکسر ٹینا رحیمی نے حجاب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ آسٹریلوی دستے میں پہلی بار کوئی مسلم باکسر شامل کی گئی ہے، فرانس میں حجاب پر پابندی مزید پڑھیں

ناروے کپ:پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے استور کلب ناروے کو 1 . 6 سے شکست دیدی

ناروے(زنیر چوہدری سے)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دے دی.پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، آسٹریلیا 3 میڈلز کے ساتھ سرفہرست، چین کا دوسرا نمبر

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی ہے، آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست اور چین 2 میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، بیلجیئم، جرمنی، جاپان، امریکا، فرانس، قازقستان، ہانگ کانگ اور کوریا نے مزید پڑھیں

الجزائر کے ایتھلیٹس کا 1961 کے قتل عام میں جاں بحق ہونیوالوں کو خراج تحسین

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر الجزائر کے ایتھلیٹس کی جانب سے 1961 کے قتل عام میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پیرس اولمپکس کے افتتاح کے موقع پر الجزائر کے ایتھلیٹس مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں غلطیاں: اولمپکس کا جھندا الٹا لہرانے کے ساتھ جنوبی کوریا کو شمالی کوریا متعارف کروا دیا

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب مذاق بن گئی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر اولمپکس کا جھندا الٹا لہرانے کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا کو بطور شمالی کوریا متعارف کروا دیا گیا۔دریائے سین پر منعقدہ افتتاحی تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں آج ہونے والے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس اولمپکس میں آج ہونے والے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا تاہم پیرس میں رات بھر جاری بارش کی وجہ سے ٹریکس مقابلے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں شوٹنگ کے مقابلوں میں قازقستان نے پہلا میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس میں شوٹنگ کے مقابلوں میں قازقستان نے پہلا میڈل جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم میں قازقستان نے برانز میڈل جیتا۔ قازقستان کی ٹیم نے جرمنی کو شکست دے کر برانز میڈل مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں اس مرتبہ بھی دنیا کی 7خوبصورت ترین خواتین ایتھلیٹس شریک

پیرس اولمپکس میں اس مرتبہ بھی دنیا کی خوبصورت ترین خواتین ایتھلیٹس توجہ کا مرکز بننے کے لیے تیار ہیں۔ان ایتھلیٹس کی مختلف کھیلوں میں مہارت ان کی خوبصورتی کی ہی طرح بہت زیادہ ہے اور یہ اپنے پُرکشش اور مزید پڑھیں