پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا

پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔علاوہ ازیں چین نے سنکرونائزڈ مزید پڑھیں

پیرس:جنسی زیادتی کے جرم میں سزا یافتہ ڈچ پلیئر کی اولمپکس میں شرکت پر تنقید

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں نیدرلینڈز کی بیچ والی بال ٹیم کے کھلاڑی اسٹیون وین ڈے ویلڈے کی شرکت پر آرگنائزرز کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ڈچ کھلاڑی 8 سال قبل کم عمر لڑکی کے ساتھ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ایئر پسٹل کے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے میں ناکام

پیرس اولمپکس 2024 کے شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ خواتین کے مقابلوں میں کشمالہ طلعت 31ویں پوزیشن پر رہیں جبکہ مینز مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گے

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گے۔ جہاں آرا خواتین کی 200 میٹر فری اسٹائل جبکہ احمد درانی مردوں کے 200 میٹر فری اسٹائل کےلیے پول میں اتریں گے۔ خواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور مزید پڑھیں

موت کے منہ سے واپس آنیوالی گھڑ سوار نے اولمپک میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلوادی

برطانیہ کی ٹیم جی بی کی رائیڈر لاورا کولیٹ نے پیرس اولمپکس کے پہلے دن تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ڈریسیج مرحلے میں سب سے کم اسکور حاصل کرکے اولمپک کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاورا کولیٹ 2013 میں ایک حادثے مزید پڑھیں

کینیڈین ٹیم پیرس اولمپکس میں نیوزی لینڈ ٹیم کی تیاریاں دیکھنے کےلیے ڈرون استعمال کرتے پکڑی گئی

کینیڈا کی ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جاسوسی کرنا مہنگا پڑگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پیرس اولمپکس میں کینیڈین ویمن ٹیم کے 6 پوائنٹس کاٹ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین ٹیم کے ہیڈ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ، شوٹنگ ایونٹ میں چین نے پہلا گولڈ میڈل جیتا

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی، شوٹنگ ایونٹ میں چین نے پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل جیتا، کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ پیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے پہنچ گئی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے پہنچ گئی۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں شرکت کے لیے ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئی ہے۔ اوسلو پہنچنے پر اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا گارڈےمون ائر پورٹ پر مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں پہلا مثبت ڈوپ ٹیسٹ، عراقی جوڈوکا معطل

پیرس اولمپکس میں پہلا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عراقی جوڈوکا سجاد کو پیرس اولمپکس سے معطل کر دیا گیا۔ انٹر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے مطابق سجاد سہن کا منگل کو ہونے والا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انٹر نیشنل ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

نیشنل ویمن کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل

نیشنل ویمن کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل

نیشنل ویمن کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد 8 ٹیموں نے اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فائنل راؤنڈ یکم اگست سے ہوگا۔ نیشنل ویمنز کلب فٹبال چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں