ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: ویرونیکا اور سیبل نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نے ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ چاروں کیٹگریز میں دونوں بہنوں نے چار، چار گولڈ میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ تیسری مزید پڑھیں

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں پر برہم ہوگئے

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں پر برہم ہوگئے۔میچ کے دوران حریف ہولگر رُونے کے سپورٹرز ان کا نام پکارتے رہے لیکن جوکووچ ہولگر رُونے کے نعروں کو اپنے خلاف سمجھ بیٹھے۔میچ کے بعد جوکووچ نے کہا مزید پڑھیں

تین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایونٹ میں حصہ لیں گی

پاکستان کی تین پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔سیبل سہیل ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں۔ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ کے مقابلے مزید پڑھیں

یوکرینی خاتون ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا روس کے کیے گئے حملوں پر رو پڑیں

یوکرینی خاتون ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا روس کے کیے گئے حملوں پر رو پڑیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ ایلینا سویٹولینا چین کی وانگ ژینیو کو شکست دے کر ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔یوکرین میں روسی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں اور کوچز کی تربیت کیلئے کراچی یونائیٹڈ اور برطانوی فٹبال کلب میں معاہدہ

پاکستان ٹاپ فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ اور برطانوی فٹبال کلب سوئندن ٹاؤن ایف سی کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت کراچی یونائیٹڈ کے فٹبالرز اور کوچز کو تربیت کے مختلف مواقع ملیں گے۔کراچی یونائیٹڈ اور سوئنڈن ٹاؤن مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماؤ دلاور سدپارا اور فدا علی نے نانگا پربت سر کرلیا

پاکستان کے دو کوہ پیماؤ دلاور سدپارا اور فدا علی نے نانگا پربت سر کرلیا۔ دونوں اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں.واضح رہے کہ 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند مزید پڑھیں

ومبلڈن ٹینس: ڈینئل میڈواڈیو اور کارلوس الکاریز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس کے مینز سنگلز میں ڈینئل میڈواڈیو نے جینک سنر کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز بھی لاسٹ فور میں پہنچ گئے۔ لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ مزید پڑھیں

یورو کپ: انگلینڈ اور نیدرلینڈز بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

یورو کپ کی ٹاپ فور لائن اپ مکمل ہوگئی، انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ اور نیدرلینڈز نے ترکیہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوہزار بیس کی رنر اپ انگلینڈ نے اعصاب شکن مقابلے میں سوئزرلینڈ کو پینلٹی شوٹ مزید پڑھیں

برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ اور لیجنڈ فارمولا ون ریسر لوئیس ہملٹن نے برٹش گراں پری جیت لی

لاہور: برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ اور لیجنڈ فارمولا ون ریسر لوئیس ہملٹن نے برٹش گراں پری جیت لی۔ برٹش گراں پری 2024 کی52 لیپس پر مشتمل ایف ون ریس میں لوئیس ہملٹن کا ٹاپ ریسر میکس ورسٹاپن اور لینڈو مزید پڑھیں