کوچ کی رائے کو سلیکشن میں شامل کرنا ضروری ہے:سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے اچانک مستعفی ہونے پر سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا موقف سامنے آیا ہے۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پی سی بی سے اختلافات کے مزید پڑھیں

گیری کرسٹن کے استعفے سے پاکستان کرکٹ پیچھے چلی گئی:کیون پیٹرسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے گیری کرسٹن کے استعفیٰ دیدنے کے بعد سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن پی سی بی پر برہم ہوگئے۔اس وقت پاکستان کرکٹ میں تبدیلیا زور و شور سے جارہی ہیں، انگلینڈ کے مزید پڑھیں

سابق کرکٹر کامران اکمل نے ساجد خان اور نعمان علی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کردی

سابق کرکٹر کامران اکمل نے ساجد خان اور نعمان علی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کردی۔ کامران اکمل نے کہا کہ نعمان، ساجد ٹیسٹ کرکٹ کے بولر ہیں ون ڈے میں لاکر ان کا اعتماد خراب نہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی شکست کو بھارتی کپتان نے چھوٹی سی ناکامی قرار دیدیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں تاریخی شکست کو چھوٹی سی ناکامی قرار دیدیا۔ کیویز کے خلاف پہلی بار اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد پریس مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ساڑھے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی، انگلش ٹیم کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے ساڑھے تین سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیت لی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی تین وکٹیں 24 رنز پر گر گئیں، پاکستان جیت کی جانب گامزن

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان جیت کی جانب گامزن ہے، انگلینڈ کی تین وکٹیں 24 رنز پر گر گئیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگ میں 344 پر آؤٹ، انگلینڈ پر 77 رنز کی برتری

انگلینڈ کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگ میں 344 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستانی بلے بازوں بالخصوص نائب کپتان سعود شکیل اور مزید پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: سعود شکیل کی شاندار سنچری نے پاکستان کو مضبوط پوزیشن دلا دی

انگلینڈ کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چائے کے وقفے تک پہلی اننگ میں 8 وکٹوں پر 267 رنز بنا لیے ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے مزید پڑھیں