لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے فرنچائز حقوق 10 سال کیلئے خرید لیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی موجودہ مینجمنٹ اور مالکان نے اگلے 10 سال کیلئے ٹیموں کے حقوق خرید لیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق دونوں فرنچائزز نے عالمی آڈٹ فرم ارنسٹ مزید پڑھیں

اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

مسقط(سپورٹس ڈیسک)اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مسقط میں کھیلے گئے آئی بی ایس ایف ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں مزید پڑھیں

ٹرائـی نیشن سیریز: پاکستان کی زمبابوے پر 69 رنز سے فتح، فائنل میں جگہ بنالی

راولپنڈی( اسپورٹس ڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 196 رنز کے ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں

ڈ ائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کوچز کیلئے وارننگ جاری کر دی

35ویں نیشنل گیمز کراچی کی تیاریوں کیلے پنجاب کے تربیتی کیمپس کے حوالے سے اہم اجلاس کوچز کو کارکردگی دکھانا ہوگی،جس کوچ کی کارکردگی اچھی نہیں ہوگی اس کیخلاف کاروائی ہوگی- خضر افضال چودھری ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال مزید پڑھیں

لاہور:پرو10 لیگ جنوری 2026 میں تھائی لینڈ، بلغاریہ اور پولینڈ میں لانچ ہوگی

لیجنڈری بلے باز سر ویو رچرڈزپرو10 تھائی لینڈ کے ایمبیسڈر مقرر کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پرو10 لیگ نے جنوب مشرقی ایشیا اور یورپ میں پروفیشنل T10 کرکٹ کے بین الاقوامی آغاز کا مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئی

دوحہ (اسپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش ’اے‘ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ایشین ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ خیز مقابلہ قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں

ارشد ندیم اسلامک گیمز میں ہاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

ہم وطن یاسر سلطان کی دوسری پوزیشن، نائجیریا کے اتھلیٹ تیسرے نمبر پر رہے ارشد ندیم کی کامیابی کھیلوں کے شعبہ میں لیسکو کی شاندار خدمات کی روشن مثال ہے قومی ہیرو نے پاکستان اور لیسکو کا نام روشن کردیا:لیسکو مزید پڑھیں

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز کی یو اے ای پر فتح، سیمی فائنل میں کوالیفائی

دوحہ (اسپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان شاہینز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شاہینز ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست مزید پڑھیں

پی سی بی سے اختلافات، سابق کپتان اظہر علی نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اختلافات کے باعث سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی نے اپنا استعفیٰ پی سی بی مزید پڑھیں