پی سی بی کیساتھ مالی تنازع شدید، جیسن گیلسپی نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دروازے پر دستک دے دی۔ ’کرک انفو‘ کے مطابق جیسن گیلسپی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 : ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو شکست

ملتان(سپہورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کرسیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کم بیک کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز رواں سیزن میں مسلسل دو میچز ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں کم بیک کیلئے پر امید ہیں۔ پی ایس ایل 10 میں اپنا پہلا میچ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے میں پشاور زلمی کو شکست دیدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو شکست

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان، چار پاکستانی کھلاڑی شامل

لاہور :آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناء کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان مقرر کی گئی ہیں، ٹیم میں چار ممالک کی کھلاڑی شامل مزید پڑھیں

پی سی بی نے باضابطہ اشتہار شائع کرکے نئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویب سائٹ پر باضابطہ اشتہار شائع کرکے نئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی۔ کرکٹ بورڈ قومی یا ڈومیسٹک سطح پر کرکٹ ٹیموں کی کوچنگ کا کم از کم 10 سال مزید پڑھیں

ویمن ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی: چیئرمین پی سی بی

لاہور( بیورو رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی، اس بات کا معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کو ہراکر سہ ملکی گرونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایران کو ہراکر سہ ملکی گرونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ جیت لیا۔ پاکستان ایگلز نے فائنل میں ایران کی ٹیم لائنز آف تبریز کو 26 کے مقابلے میں 54 پوائنٹس سے شکست دی۔ واضح رہے کہ ایونٹ مزید پڑھیں