راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ 10 کی شاندار افتتاحی تقریب

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب اور لیٹن لائنز کلب انگلینڈ کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد

بارش سے متاثرہ میچ میں مہمان ٹیم نے بال آؤٹ سسٹم کے تحت 2-1 سے کامیابی حاصل کی مہمان ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں،لاہور پریس کلب علیم ڈار فاؤنڈیشن کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کیلۓ تیار ہے:ارشد انصاری مزید پڑھیں

کوچ،کپتان اور کمیٹی اپنی اپنی ذمہ داریوں کیلئےجواب دہ ہیں:رضوان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان نے پے در پے شکستوں کاسارا ملبہ سلیکشن کمیٹی پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے سلیکشن کمیٹی چیزیں کنٹرول کر رہی ہے، کوچ،کپتان اور کمیٹی اپنی اپنی مزید پڑھیں

کراچی:پاکستان کے نور زمان نے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نور زمان نے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی.فائنل میں انہوں نے مصر کے کریم التور کو 2-3 سے شکست دی۔کراچی میں ہونے والی انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کی۔ مزید پڑھیں

آئی پی ایل کھیلنے پرجنوبی افریقی کرکٹر پر ایک سال تک پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی عائد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر کوربن بوش پر ایک سال تک پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی پابندی عائد کی ہے۔پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے پاکستان مزید پڑھیں

انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ: نور زمان ملائیشین حریف کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سیکنڈ سیڈ 2 نور زمان پہلی عالمی انڈر 23 سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ڈی اے کریک کلب میں جاری 60 ہزار ڈالرز انعامی رقم کی حامل اس چیمپیئن شپ کے پہلے سیمی مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کا شاندار آغاز

آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست،سدرہ امین، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ اور سعدیہ اقبال کی عمدہ پرفارمنس گرمی کے باعث شائقین نے قذافی سٹیڈیم کا رخ نہ کیا، کھلاڑی عمدہ کھیل پر داد کو ترستی رہیں دوسرے میچ میں سکاٹ مزید پڑھیں

نیشنل گیمزکیلئے کراچی میں بہترین انفراسٹرکچر موجود ہے:سردار محمد بخش مہر

کراچی(سپورٹس ڈیسک)نیشنل گیمز کراچی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں،وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت 35 ویں نیشنل گیمز کیلئے سکیورٹی پلان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سیکریٹری کھیل عبدالعلیم لاشاری،کمشنر مزید پڑھیں

نوجوان ہیری بروک انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان

لاہور (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے نوجوان بلے باز ہیری بروک کو انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا نیا کپتان مقرر کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق یارکشائر سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر ہیری بروک مزید پڑھیں