مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلادیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے: شفیق الرحمان

ڈھاکا (نیوز ڈیسک): امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلادیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے اور کسی دوسرے ملک کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ڈھاکا سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کینیڈینز کے فرانسیسی بولنے میں مداخلت کا الزام مسترد،’’احمقانہ بات‘‘ قرار

واشنگٹن (سی بی سی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین شہریوں کے فرانسیسی زبان بولنے میں مداخلت کے کسی بھی ارادے کی تردید کرتے ہوئے اسے ’’احمقانہ بات‘‘ قرار دیا ہے۔ کیوبیک کے صوبائی انتخابات سے چند روز قبل ٹرمپ مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ چین کا تعاون بین الاقوامی قانون کے دائرے میں ہے:چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (چینی وزارتِ خارجہ) چین نے ایران کے ساتھ تعاون پر ممکنہ امریکی پابندیوں کی دھمکی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ چین کا تعاون بین الاقوامی قانون کے دائرے میں ہے اور اس پر کسی مزید پڑھیں

ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امریکی سفارتی عملے کی واپسی کی تیاری

واشنگٹن (رائٹرز/نیویارک ٹائمز) امریکا نے ایران جنگ کے باعث خالی یا محدود کیے گئے مشرقِ وسطیٰ کے سفارتی مشنز میں عملے کی دوبارہ تعیناتی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ لبنان، مزید پڑھیں

راولپنڈی :حنا جاوید قتل، گھریلو ملازم کا گلا گھونٹنے اور تشدد کا اعتراف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار گھریلو ملازم ذیشان نے دورانِ تفتیش حنا جاوید کو تشدد کا نشانہ بنانے اور گلا گھونٹنے کا اعتراف مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز قرار دیا گیا ہے۔شامی خبر ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور شام کے مزید پڑھیں

یورپی یونین کی اسرائیلی ای ون آبادکاری منصوبے کی بھی مخالفت، ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ

برسلز (ایجنسیاں) یورپی یونین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے متنازع ای ون (E1) آبادکاری منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے منصوبے کے تحت جاری کیا گیا تعمیراتی ٹینڈر واپس لینے اور آبادکاری کے منصوبے کو روکنے مزید پڑھیں

مسی ساگا:پاک پائنیرز کمیونٹی آرگنائزیشن کی میاں حبیب اللہ کے اعزاز میں تقریب

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) پاک پائنیرز کمیونٹی آرگنائزیشن آف کینیڈا نے کینیڈا کے دورے پر آئے معروف پاکستانی صحافی اور تجزیہ کار میاں حبیب اللہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تنظیم کے ارکان نے میاں حبیب مزید پڑھیں

ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

تہران، بغداد (ایرانی میڈیا، عرب میڈیا) ایران نے عراق کی درخواست پر متعدد عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق عراق نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کے دورۂ عراق کے مزید پڑھیں

ٹرمپ پالیسیوں کے باعث کئی کینیڈین امریکی بائیکاٹ کرکے دیگر ممالک کا رخ کرنے لگے

اوٹاوا (بی بی سی، کینیڈین قومی اعداد و شمار): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں، کینیڈا کے بارے میں بیانات اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث کئی کینیڈین شہری امریکا کے سفر کا بائیکاٹ کرکے اپنے مزید پڑھیں