قومی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانہ ہوگئی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کو ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانگی کی ہدایت کر دی جبکہ میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو سٹیڈیم سے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر واپس بلا لیا گیا۔ پاکستان اور یو اے ای کا میچ ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں