سعودی عرب میں فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر جشن کا سماں ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا.
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں خوب جشن کا سماں ہے اور بلندوبالا عمارتوں کو تھری ڈی رنگوں سے بھر دیا گیا ہے جبکہ آتش بازی کا شاندار مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں فیفا وڑلڈکپ 2034 کی میزبانی ملنے پر جہاں سعودی شہری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہیں پاکستانی اور دیگر غیر ملکی بھی خوشیاں منا رہے ہیں.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days