پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پر آصف علی، افتخار احمد، محمد عامر اور محمد نواز کے لیے این او سی کی منظوری دے دی ہے۔ چاروں کھلاڑی بنیادی طور پر وائٹ بال کے کرکٹرز ہیں۔افتخار احمد اور محمد نواز سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز ہیں۔گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں کھیلا جائے گا.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days